صوبہ پنجاب: سحری کے اوقات میں اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھولنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سحری کے وقت دودھ، دہی اور ایسی دیگر دکانیں کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ہوٹل اور ریسٹورنٹ سحری اور افطاری کے دوران بھی بند رہیں گے۔ عثمان بزدار کہتے ہیں کہ مزید پڑھیں

تیل پانی ہو گیا، عالمی مارکیٹ کریش، امریکی کروڈ آئل پہلی بار منفی میں چلا گیا

تیل پانی پانی ہوگیا، عالمی مارکیٹ کریش کر گئی جس کے بعد امریکی کروڈ آئل پہلی بار منفی میں چلا گیا، کینیڈا میں تیل کے کنوئیں بند کر دیئے گئے۔امریکی کروڈ آئل پہلی بار منفی میں چلا گیا۔جس کے بعد مزید پڑھیں

نیب نے آٹا اور چینی سکینڈل پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا: ذرائع

قومی احتساب بیورو نے آٹا اور چینی سکینڈل پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا، نیب ذرائع کے مطابق اربوں روپے کی ڈکیتی پر نیب خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرسکتا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹا اور چینی ایک مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 3 روپے 31 پیسے سستا، مزید تفصیلات جان لیں

نیوز الرٹ بریکنگ :- سعودی عرب میں مزید 4 افراد ہلاک،تعداد87 ہوگئیبریکنگ :- سعودی عرب میں کورونا کے مزید762 کیسز،تعداد7142 ہوگئیبریکنگ :- ڈنمارک میں مزید15 افراد ہلاک،تعداد336 ہوگئیبریکنگ :- ڈنمارک میں 24 گھنٹے کےدوران مزید194 کیسز،تعداد7073 ہوگئیبریکنگ :- میکسیکومیں مزید37 مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں 1502.37 پوائنٹس کی زبردست تیزی، 220 ارب سے زائد کا فائدہ، معیشت سنبھلنے لگی

عالمی مالیاتی اداروں (جی 20) کی طرف سے پاکستانی قرض کو ایک سال کیلئے مؤخر کرنا، سٹیٹ بینک کی طرف سے شرح سود میں کمی اور آئی ایم ایف کی طرف سے 1.38 ارب ڈالر ملنے کے بعد سٹاک مارکیٹ مزید پڑھیں

کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے مراعاتی پیکج، صدر مملکت نے آرڈیننس پر دستخط کردیئے، مکمل تفصیلات جان لیں

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے مراعاتی پیکج کے آرڈیننس پر صدر مملکت نے دستخط کر دیئے ہیں۔ اس سے قبل وفاقی کابینہ نے کنسٹرکشن انڈسٹری کےلئے مراعاتی پیکیج کے سلسلے میں آرڈیننس کی منظوری دی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا جی 20 ممالک اور عالمی مالیاتی اداروں کے اقدامات کا خیر مقدم

وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر تقری پذیر ممالک کو قرضوں پر ریلیف دینے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات کی جس میں انہوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان سمیت 76 ممالک کو ایک سال کیلئے قرضوں پر رعایت

تمام مالیاتی اداروں نے دنیا بھر میں درپیش وبائی صورتحال کے پیش نظر ترقی پذیر ممالک کو ایک سال کیلئے قرضوں پر رعایت دیدی ہے، ان ممالک میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے۔ پاکستان کی کامیاب معاشی سفارتکاری کے مزید پڑھیں

معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ہمارے اعدادوشمار مضبوط ہیں، گورنر سٹیٹ بینک

گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی عالمی منظر نامے کے پیش نظر کی، چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہمارے اعدادوشمار مضبوط ہیں۔ شرح سود میں کمی اور پاکستان کی معاشی صورتحال مزید پڑھیں