وزیراعظم کا خصوصی پیکج آگیا، تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا اعلان، اہم ترین تفصیلات جان لیں

کنسٹرکشن ڈویلپمنٹ بورڈ بھی بنے گا۔ رواں سال سرمایہ لگانے والوں کو آمدن کا ذریعہ بتانے سے استثنیٰ، گھر فروخت کرنے والوں پر کیپٹل گین ٹیکس نہیں لگے گا۔ چالیس لاکھ افراد کو ایک دو روز میں کورونا ریلیف امدادی مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن: حکومت نے شہریوں کو بجلی گیس بل تین ماہ بعد جمع کرانے کی سہولت دیدی، مزید جان لیں

حکومت نے ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے پیش نظر شہریوں کو بجلی اور گیس کے بل تین ماہ بعد بھی جمع کرانے کی سہولت دیدی ہے۔ یہ خوشخبری مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ایک تقریب کے دوران خطاب مزید پڑھیں

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، سی پیک منصوبوں پر کام اور تعمیراتی فیکٹریاں کھولنے کا فیصلہ، مزید جان لیں

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر کام کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا مزید پڑھیں

کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی، تفصیلات جان لیں

کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا، 15وینٹی لیٹر، این 95ماسک، میڈیکل کی دوسری اشیا شامل ہیں، چیئرمین این ڈی ایم کا کہنا ہے مشکل گھڑی میں ساتھ دینے پر چین کے شکر گزار ہیں۔ کرونا مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن غریبوں کیلئے کڑا امتحان، یومیہ اجرت والے لاکھوں افراد متاثر، مزید تفصیلات جان لیں

شہر قائد میں لاک ڈاؤن غریب طبقہ کیلئے کڑا امتحان بن گیا۔ یومیہ اجرت کمانے والے لاکھوں افراد متاثر، راشن کی تقسیم کے حکومتی اقدامات میں تاخیر سے غریب گھرانوں کو کھانے کے لالے پڑ گئے۔ شہری خطرناک وائرس کے مزید پڑھیں

3 ماہ میں پٹرولیم قیمتیں مزید کم، کھاد بھی سستی ہوگی: مشیر خزانہ

کوروناسے برآمدات،ترسیلات زرمیں کمی آئے گی،عالمی مالیاتی ادارے آسان شرائط پر3.40ارب ڈالرنیاقرض دینگے مزید 70 لاکھ لوگوں کو امداد دینے جارہے ہیں،حصص خریداری پرکیپٹل ویلیوٹیکس کی چھوٹ دیدی،پریس کانفرنس اسلام آباد(خبرنگارخصوصی،مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے وزیراعظم کے اعلان مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا بڑا اعلان؛ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کا فیصلہ غریبوں کو الاؤنس دینے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں افراتفری پھیلائی جا رہی مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، تفصیلات جان لیں

سندھ اور پنجاب میں چینی دو اور آٹے کی قیمت میں چار روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔ عوام نے منافع خور مافیا کو لگام ڈالنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی انتالیس اور کوکنگ آئل کی مزید پڑھیں