دوکانداروں کی من مانیاں عروج پر، مہنگائی بےقابو , ضلعی انتظامیہ بے بس، تفصیلات سامنے آگئیں

پیاز کی قیمت بھی 100روپے فی کلو تک جا پہنچی،ادرک 400 روپے،لہسن 320 روپے، شملہ مرچ 200روپے کلو میں فروخت ، مارکیٹ کمیٹی لاعلم آم چونسہ،آڑو اورسیب گاجا 150 روپے،خوبانی 200 روپے کلو تک بکے ، زندہ برائلرگوشت 205روپے کلو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ایف بی آر کا جعلی افسر بن کر صنعتکاروں کو لوٹنے والے گروہ کا انکشاف، سرغنہ گرفتار

گوجرانوالہ میں ایف بی آر کا جعلی افسر بن کر صنعتکاروں کو لوٹنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے جس پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں

ایک سال کے اندر پلاٹ فروخت کرنے پر کُل منافع پر ٹیکس عائد، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پلاٹوں اور مکانوں کی فروخت پر حاصل ہونے والے منافع پر ٹیکس وصولیوں کی وضاحت کر دی ہے۔ نئے نظام کے تحت ایک سال میں پلاٹ فروخت کرنے کی صورت مزید پڑھیں

قربانی کے جانوروں کی آمدورفت تمام اضلاع میں چیک پوسٹیں قائم، تفصیلات جان لیں

ضلع گوجرانوالہ میں 3، گجرات 3، منڈی بہاؤ الدین 4، حافظ آباد 4، نارووال 4اور سیالکوٹ میں 5چیک پوسٹیں بنائی گئیں عوام کو قربانی کے تندرست اور چیچڑیوں سے پاک جانوروں کی فراہمی محکمہ کی اوّلین ترجیح ہے :ڈائریکٹر لائیو مزید پڑھیں

سرکاری ہاؤسنگ کالونیوں میں کمرشل سر گرمیوں کیلئے باقاعدہ منظوری حاصل کرنا ہو گی

پنجاب ہاؤسنگ ایند ٹاؤن پلاننگ ایجنسی قوانین کی روشنی میں خواہشمند افراد کی درخواستیں سکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش کرے :کمشنر گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)کمشنر وقا ص علی محمود نے کہا ہے کہ سر کاری ہاؤسنگ کالونیوں میں رہائشی علاقوں کے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات 8 روپے 90 پیسے تک مہنگی ہونے کا امکان، شہریوں کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار اضافے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 8 روپے 90 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف مزید پڑھیں

ٹیکس وصولی میں آسانی کیلئے کوشاں ہیں: چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو

بزنس کمیونٹی کے مسائل حل کرنے کیلئے میرے دروازے ہروقت کھلے :غضنفر حسین گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو غضنفر حسین نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کو ٹیکس کے حوالے سے جو تحفظات ہیں انہیں فوری دور مزید پڑھیں

پرائیویٹ ٹینڈرز کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالیں کئی گنا مہنگی، مزید تفصیلات جان لیں

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی طرف سے سرکاری نوٹیفکیشن کے بغیر ہی دالوں کی قیمتوں میں 25 سے 70 روپے فی کلو تک اضافہ کردیا گیا کراچی(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی طرف سے سرکاری نوٹیفکیشن کے بغیر ہی دالوں کی مزید پڑھیں

کامونکی: فیس بک دیکھ کر روٹی مہنگی بیچنے والے ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ درج

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) مہنگے داموں روٹی فروخت کرنے والے ہوٹل مالک خالد صدیق سیٹھی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ جی ٹی روڈ موبائل مارکیٹ کے نزدیک واقع ہوٹل پر چھ روپے کے بجائے دس روپے میں روٹی مزید پڑھیں