پاکستانی عوام کا مہنگائی سے مزید کچومر نکلے گا، ورلڈ بینک کی رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد: ورلڈ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2020ء میں مہنگائی کی شرح 13 فیصد تک رہنے کا خدشہ جبکہ معاشی گروتھ ریٹ ہدف سے بھی آدھا رہنے کا امکان ہے۔ ترقی کا انحصار سیاسی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔عمرہ کے ویزہ پر ہیروئن کیسے سمگل کرنے کی کوشش کی گئی

گوجرانوالہ۔ایف آئی اے اور اے این ایف کی سیالکوٹ ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی مسافرکے سامان سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد۔ ایف آئی کے مطابق ملزم سجوار حسین عمرہ کے ویزہ پہ سعودی عرب جارہاتھاملزم نے ہیروئن مٹھائی پتیسہ اور کھانے مزید پڑھیں

سی پیک: مغربی روٹ پر طویل شاہراہوں کی تعمیر کے کام میں تیزی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاک چین مشترکہ ورکنگ گروپ نے سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے میں مغربی روٹ پر1270 کلو میٹر طویل شاہراہوں کی تعمیر کے کام میں تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری مزید پڑھیں

بزنس کمیونٹی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، درپیش مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے صنعتکاروں اور تاجروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں انہوں نے کاروبار اور برآمدات میں حائل مشکلات سے آگاہ کیا، تاجر برادری نے نیب کے رویے پر بھی سخت تحفظات کا کیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 277 روز بعد 32 کروڑ شیئرز کا کاروبار

لاہور: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی زبردست تیزی دیکھنے کو ملی، انڈیکس 389 پوائنٹس بڑھ گیا۔ تیزی کے باعث 32700 کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔ نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری، اہم سنگ میل عبور، گوادر بندرگاہ مکمل فعال

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تجارت کے فروغ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ گودار بندرگاہ تجارت کے لیے مکمل فعال کر دی گئی۔ پاکستان نے گوادر پورٹ سے تجارت کے لیے علاقائی ممالک کو گرین سگنل دیدیا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات: فاونڈر یونٹی گروپ کا 7 سیٹوں پر کلین سویپ، بھنگڑے، ڈالروں کی بھی بارش

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات فاونڈر یونٹی گروپ نے7 سیٹوں پر کلین سویپ کر لیا،جیت پر حمایتیوں کا جشن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالروں کی بھی بارش چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات مزید پڑھیں

شہری تیار ہوجائیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 12 روپے اضافے کا خدشہ

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان پر اثرات، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 12 روپے اضافے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کے امپورٹ بل میں 80 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو جائے گا، تیل مزید پڑھیں

گوجرانوالہ چیمبر انتخابات: فاؤنڈر یونٹی گروپ کی جانب سے معروف صنعتکار بابو عقیل ایسوسی ایٹ کلاس کیلئے امیدوار نامزد

گوجرانوالہ فاؤنڈر یونٹی گروپ نے گوجرانولہ ایوان صنعت و تجارت کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سالانہ انتخابات کے لئے معروف صنعتکار بابو عقیل احمد کو ایسوسی ایٹ کلاس کے لئے امیدوار نامزد کیا یے بابو عقیل احمد اس سے قبل بھی مزید پڑھیں