گوجرانوالہ: سی پی او سے چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں کی ملاقات

سی پی او ڈاکٹر معین مسعود سے گوجرانوالہ چیمبر کے عہدیداروں نے ملاقات کی ۔سی پی او آفس کے کانفرنس ہال میں چیمبر عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے سی پی او نے کہاکہ ملکی ریوینو بڑھانے میں گوجرانوالہ چیمبر کا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: زائدقیمتیں وصول کرنے پر ایک پٹرول پمپ کوجرمانہ ،2سیل

اسسٹنٹ کمشنر صدر رانامحمد جمیل نے زائد قیمتیں وصول کرنے پر تحصیل صدر کے علاقہ میں واقع پی ایس او پٹرول پمپ ایمن آبادکو 25ہزار روپے جرمانہ کردیا اوردیگر علاقوں میں بھی پٹرول پمپس چیک کیے اور قیمتوں کا جائزہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ چیمبر نے وزیرانرجی کومسائل اورتحفظات بتادیئے

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس نے صوبائی وزیر انرجی کو صنعتکاروں اور تاجروں کے مسائل اور تحفظات سے آگاہ کیا اور شہر کی فلاح وبہبود کے حوالے سے تجاویز پیش کیں، صوبائی وزیر انرجی ڈاکٹر محمد اختر ملک نے گوجرانوالہ چیمبر مزید پڑھیں

چیئرمین جی ڈی اے عامر رحمان کی نے گورنر پنجاب سے اہم ملاقات، تفصیلات جان لیں

چیئرمین جی ڈی اے عامر رحمان نے گورنر پنجاب چودھر ی محمد سرور سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی اورگورنر کو گوجرانوالہ چیمبر کے دورے کی دعوت دی جس پر گورنر پنجاب نے کہا کہ میں جلد گوجرانوالہ کا دورہ مزید پڑھیں

5غیرقانونی پٹرول پمپس سیل ،سامان قبضے میں لے لیاگیا

اسسٹنٹ کمشنر (سٹی)طارق حسین بھٹی کا غیر قانونی منی پیٹرول پمپس اور تیل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن،شہر کے مختلف علاقوں میں 5پیٹرول پمپس سیل۔ غیر قانونی گیس ری فلنگ شاپس اور منی پیٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ون ڈش کی خلاف ورزی درجنوں شالوں ،مارکیزکوجرمانے

ضلع کے درجنوں میرج ہالوں اورمارکیز کی انسپکشن کی گئی۔ ضلعی اورتحصیل افسروں نے گوجرانوالہ ،کامونکی ،نوشہرہ ورکاں اوروزیرآباد کے شادی ہالوں اورمارکیز میں اچانک چھاپے مارے تووہاں ون ڈش کی خلاف ورزی کی جارہی تھیں جس پر بھاری جرمانے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نجم رؤف مغل نیوٹیک کے بورڈ آف مینجمنٹ کے رکن نامزد، تفصیلات جان لیں

حکومت پاکستان نے معروف صنعتکارنجم رؤف مغل کو نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (نیوٹیک) کے بورڈ آف مینجمنٹ کا رکن نامزد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ نجم رؤف مغل کی نامزدگی تین سال کیلئے کی گئی ہے اوروہ مزید پڑھیں

خالد عزیز لون سے انجمن صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

چیئرمین وزیراعلیٰ شکایات سیل ضلع گوجرانوالہ خالد عزیز لون سے انجمن صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی اور صرافہ بازار کے مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا، وفد میں صرافہ بازار کے جنرل سیکرٹری وارث جٹ،سیٹھ ذوالفقار مزید پڑھیں

اکنامک زون کا گوجرانوالہ میں ہونا بہت ضروری ہے :عاصم انیس ،مصطفیٰ شکیل ودیگر

صدر چیمبر آف کامرس عاصم انیس ،نائب صدر مصطفے ٰ شکیل اور سابق صدر حاجی شکیل شیخ نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ ملک کا پانچواں بڑا صنعتی شہر ہے لیکن ترقی کے لحاظ سے اسے نظر انداز کیا گیا ہے مزید پڑھیں

سپرایشیا کی نئی آٹومیٹک واشنگ مشین متعارف، وفاقی وزیر اطلاعات نے افتتاح کیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد احمد چوہدری نے کہا کہ سپرایشیا کی مصنوعات انٹرنیشنل معیار سے کم نہیں اور سپرایشیا گروپ ملکی معیشت میں بڑا اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے سپرایشیا کی مزید پڑھیں