گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں کرونا کا حملہ۔

گوجرانوالہ ًًًًًًًًًًًًًًٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕ گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں زیر تعلیم طلباءٹیچرز سمیت 17 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، متاثرہ طلباء اور طالبات ٹیچرز اور سٹاف ممبران نے خود کو گھروں میں قرنطینہ کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر لیفٹنٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف کی مزید پڑھیں

ویلڈن عمران خان، مگر کشمیر، تھوڑا سچ اور سہی قسط ( 15) تحریر: اے آر بابر

پاکستان کمزور ریاست نہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کر لے ، پاکستان امریکہ کے نشریاتی ادارے وائس آف امریکہ کو انٹرویو دیتے ہوئے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے، ریاست پاکستان کے اصولی موقف کو دھرا مزید پڑھیں

چرسی حکومت اور مشرف، تھوڑا سچ اور سہی ( قسط نمبر 14 ) تحریر: اے آر بابر

ہمیں چرسیوں اور بھنگیوں کی حکومت نہیں چاہئیے ، فضل الرحمان ہمیں تو وہ حکومت چاہئیے جو حفظانِ صحت کے اصولوں پہ پنجاب کے پہلوانوں کی طرح عمل کرتی ہو ۔ پانی کی جگہ لسی پیتی ہو ،اور بل کی مزید پڑھیں