گوجرانوالہ۔ غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف آپریشن

گوجرانوالہ: ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ لیفٹننٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف کی ہدایت پر اے سی نوشہرہ ورکاں حیدر خان کی غیر قانونی منی پمپس اور تیل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈائون کاروائیوں کےدوران 6 مشینیں شہر کے مخلتف علاقوں سے قبضہ میں مزید پڑھیں

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر: 16 سال سے کم عمر بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرموں کو جنسی صلاحیت سے محروم کرنے کا مجوزہ بل قانون ساز اسمبلی میں پیش

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے ایک ایسا بل مجلس قائمہ برائے قانون و انصاف کو مزید کارروائی کے لیے بھیج دیا ہے جس میں بچوں سے زیادتی کا ارتکاب کرنے والے مجرموں کو سخت سے مزید پڑھیں

بھارت جارحیت سے باز نہ آیا، ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون شہید، بچی زخمی

بھارتی فوج نے ایک بار پھر بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے، بلا اشتعال فائرنگ سے ایک خاتون شہید اور آٹھ سالہ بچی زخمی ہو گئی۔ مزید پڑھیں

بھارتی خفیہ ایجنسی ‘’را’’ کے ایجنٹ پولیس اہلکار کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ملزم اے ایس آئی شہزاد پرویز کو پیش کیا گیا، جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی جو منظور کر لی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘’را’’ کیلئے کام کرنے والے کراچی پولیس مزید پڑھیں

نیب نے آٹا اور چینی سکینڈل پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا: ذرائع

قومی احتساب بیورو نے آٹا اور چینی سکینڈل پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا، نیب ذرائع کے مطابق اربوں روپے کی ڈکیتی پر نیب خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرسکتا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹا اور چینی ایک مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے اسمگلنگ سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دیدی، 14 سال قید سزا ہو گی

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے اسمگلنگ سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دی جس کے تحت غیر قانونی روٹس سے کرنسی، گندم ،آٹا، چینی ،چاول اور دیگر اشیا کی ترسیل اسمگلنگ قرار پائے گی اور ملزم کو 14 سال مزید پڑھیں

ڈسکہ میں لرزہ خیز واقعہ، لاہور کے رہائشی میاں بیوی اور دو بچوں کو قتل کر دیا گیا

سیالکوٹ کے علاقہ ڈسکہ میں لرزہ خیز قتل کا واقعہ، لاہور کے رہائشی میاں بیوی اور دو بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق جمیل احمد لاہور کا رہائشی تھا اور بیوی بچوں سمیت اپنے مزید پڑھیں