بھارت میں متنازع قانون کے بعد مسلمانوں پر تشدد کی انتہا، پولیس نے گھروں پر دھاوا بول دیا

نئی دہلی: بھارت میں مودی سرکار نے پہلے تو متنازع قانون بنایا اور اب مسلمانوں پر تشدد کی انتہا کر دی، مختلف شہروں کے مسلم علاقوں میں بھارتی پولیس درندگی کرتے ہوئے گھروں میں گھس گئی، بچوں اور خواتین پر مزید پڑھیں

شیخوپورہ میں دوران آپریشن خواتین کی ویڈیو بنانے پر ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل

شیخوپورہ میں ایک نجی ہپستال میں دوران آپریشن خواتین مریضوں کی مبینہ طور پر برہنہ ویڈیوز بنانے پر ضلعی انتظامیہ نے ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل کر دیا ہے۔ اسٹنٹ کشمنر شیخوپورہ شبیر حسین بٹ کے مطابق سنبل سرجیکل نامی مزید پڑھیں

پشاور میں شادی کی تقریب میں خواتین کی ویڈیوز بنانے پر دلہا قتل، تفصیلات جان لیں

پہاڑی پورہ کےعلاقے میں شادی کے دوران خواتین کی ویڈیو بنانے پردلہا کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔ ولد ریاض نامی شخص کو رشتے داروں نے ہی فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ مقتول کا آج ولیمہ تھا۔ ملزمان کی شناخت شہزاد، مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ڈویژن میں غیر مصدقہ اورکمپیوٹرائزڈ نہ ہونیوالا اسلحہ لائسنس منسوخ ہوگا، وزارت داخلہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) وزارت داخلہ کی ہدایت پر گوجرانوالہ ڈویژن میں غیر مصدقہ اورکمپیوٹرائزڈ نہ ہونیوالے اسلحہ لائسنس کومنسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، نادرا دفاتر کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ 31دسمبر تک تمام وفاقی و صوبائی اسلحہ مزید پڑھیں

دل کو خون پہنچانے والی شریان سکڑ گئی، نواز شریف کو دل کے دورے کا خطرہ: ذرائع

لندن: ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دل کو خون پہنچانے والی شریان سکڑنے کے سبب سابق وزیراعظم نواز شریف کو دل کے دورے کا خطرہ ہے۔ ہسپتال ذرائع نے گمنام رہنے کی شرط پر بتایا کہ شریان میں پیچیدگی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبعیت خراب، ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، مزید جان لیں

راولپنڈی: ایل این جی کیس میں زیرحراست شاہد خاقان عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبعیت خراب ہو گئی، ڈاکٹرز کی سفارش پر ن لیگی رہنما کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں ان کی ہرنیا کی سرجری مزید پڑھیں

نارووال سپورٹس سٹی کیس: احسن اقبال کا 13 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی: احتساب عدالت نے نارووال سپورٹس سٹی کیس میں احسن اقبال کا 13 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عدالت نے لیگی رہنما کو 6 جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مزید پڑھیں

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکلے گا، وفاقی کابینہ کا متفقہ فیصلہ

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں عمران خان نے مریم نواز کے معاملے پر کابینہ ارکان سے رائے لی اور پوچھا کسی کو زیلی کمیٹی کے فیصلے پر اعتراض ہے۔ جس پر کابینہ مزید پڑھیں

منشیات سمگلنگ کیس میں رانا ثنا اللہ کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم، تفصیلات جان لیں

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے منشیات سمگلنگ کیس میں رانا ثنااللہ کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے لیگی رہنما کو 10، 10 لاکھ کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس چودھری مشتاق نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ یاد مزید پڑھیں

نارووال سپورٹس سٹی پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا الزام، لیگی رہنما احسن اقبال گرفتار

اسلام آباد: نیب نے نارووال سپورٹس سٹی پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کے الزام میں ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کو گرفتار کر لیا ہے۔ انھیں آج تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا تھا۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق احسن مزید پڑھیں