سی ٹی اوکی قیادت میں ٹریفک قوانین،ہیلمٹ آگاہی کیلئے ریلی

ہیلمٹ،پمفلٹ تقسیم ،شہری زندگی کی حفاظت کیلئے ہیلمٹ کااستعمال یقینی بنائیں :سی ٹی او گوجرانوالہ (کرا ئم رپورٹر)سی ٹی او محمد آصف صدیق کی قیادت میں ٹریفک قوانین اور ہیلمٹ سے آگاہی کیلئے ریلی نکالی گئی ،ریلی کا آغاز سوزوکی مزید پڑھیں

پشاور: پولیس کی کارروائی، مبینہ خاتون دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار، تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور: پشاور پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، افغانستان سے تعلق رکھنے والی مبینہ خاتون دہشت گرد کو بارودی مواد سمیت گرفتار کرلیا۔ پشاور پولیس نے دہشت گردوں کے اہم نیٹ ورک کو بے نقاب کر مزید پڑھیں

آصف زرداری، شاہد خاقان، خورشید شاہ اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری

اسلام آباد: مرکزی رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان، خواجہ سعد رفیق کے علاوہ پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیئے گئے، سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرز بھی جاری کئے گئے ہیں جو قومی مزید پڑھیں

نیب ان ایکشن: شہباز شریف کیخلاف کرپشن کیس کی انکوائری کھولنے کا فیصلہ، تفصیلات جان لیں

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے میاں شہباز شریف کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے کرپشن کیس کی انکوائری کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف چولستان اتھارٹی کی زمین غیر مزید پڑھیں

نیب کا شہباز شریف فیملی کے خلاف بڑا ایکشن، جائیدادوں کو منجمد کرنے کا حکم

لاہور: شہبازشریف خاندان کے اثاثے ٹی ٹی کے پیسوں سے بنانے کا الزام، نیب نے گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے شہبازشریف فیملی کے مزید اثاثے منجمد کر دئیے۔ شہبازشریف فیملی کے اثاثے جات سے آنیوالی آمدن سے فائدہ نہیں اٹھا مزید پڑھیں

سیالکوٹ: ماں نے سات سال بعد جوان لخت جگر کے قتل کا بدلہ لے لیا، مکمل تفصیلات جان لیں

یہ 2012 کی بات ہے۔ سیالکوٹ کے نواحی علاقے بٹر میں نعمان نامی شخص نے فائرنگ کرکے 22 سالہ نوجوان تسلیم کو قتل کردیا۔ تسلیم کا باپ پہلے ہی وفات پاچکا تھا۔ اس کی بیوہ ماں پروین بی بی نے مزید پڑھیں

موٹر ویز اور ہائی ویز پر سفر کرنیوالے ہوشیار، جرمانوں میں خوفناک اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے موٹر ویز اور ہائی ویز پر جرمانوں میں خوفناک اضافہ کر دیا، اوور سپیڈ پر جرمانہ ساڑھے سات سو سے 2500 جبکہ بعض جرمانے 5 اور 10 ہزار روپے کر دئیے گئے۔ وزارت مواصلات کی جانب مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ ڈی سی کالونی میں زیتون کے تیل سے تیار فش شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

گوجرانوالہ سردی میں اضافے کے ساتھ ہی مچھلی کی فروخت میں اضافہ ہو گیا مچھلی تیار کرنے والے دوکانداروں نے مختلف ورائٹی کی مچھلی متعارف کروا دی گوجرانولہ کے علاقے ڈی سی کالونی کے نیلم بلاک میں المعراج فش نے مزید پڑھیں

حرا قتل کیس منطقی انجام کو پہنچ گیا، مقتولہ کا بہنوئی ہی قاتل نکلا

لاہور: دو روز قبل گلبرگ میں قتل ہونے والی دلہن حرا کا کیس منطقی انجام کو پہنچ گیا، مقتولہ کا بہنوئی ہی قاتل نکلا۔ گلبرگ کے علاقے گورو مانگ روڈ پر قتل ہونے والی حرا کے قاتلوں کو گرفتار کر مزید پڑھیں