گوجرانوالہ۔گیپکو کا صارفین کے لئے اہم اعلان

گوجرانوالہ وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کی ہدایات کی روشنی میں صارفین کی شکایات کے فوری ازالہ کیلئے گیپکو میں سرکل کی سطح پر ہفتہ وار کھُلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ریجن بھر میں میں لگائی گئی کھُلی کچہریوں کے دوران مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔پٹرول پمپس کے خلاف بڑی کاروائی

گوجرانوالہ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نائلہ باقر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرسٹی عثمان سکندراور اسسٹنٹ کمشنر (صدر)حناء ارشد کا ناجائز منافع خوری میں ملوث پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن،901لاکھ 20ہزار روپے کے جرمانے عائد۔ کاروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر (سٹی)عثمان مزید پڑھیں

کچھ لوگ اپنے کیے کی سزا بھگت رہے ہیں, کچھ بھگتیں گے : چیئرمین نیب

ڈیل نہیں ڈھیل دی، بلڈرز اور ہاؤسنگ مافیا کا آخری وقت قریب آ گیا، غریبوں کو لوٹنے والے بلیک میلر، چھوڑیں گے نہیں جنگل میں منگل کے دن گزر گئے ،کسی کیلئے رعایت نہیں،جو سمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں مزید پڑھیں

سول ہسپتال :خاتون ملازمہ کا سپروائزر پر ہراسانی کاالزام ،ایم ایس کاکارروائی کاحکم

گوجرانوالہ: سول ہسپتال کے سپروائزر رانا نوید کیخلاف ہسپتال کی خاتون ملازمہ کوہراساں کرنے کے مبینہ الزامات پر متاثرہ خاتون (م)کی درخواست پر ایم ایس ڈاکٹر سہیل انجم نے کارروائی کا حکم دیدیا۔ ذرائع کے مطابق سپروائزر ایوننگ خاتون ملازمہ مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ساہیوال کے مقدمے میں نامزد تمام ملزموں کو عدم ثبوتوں کی بنیاد پر بری کرنے کاحکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 1 کے جج ارشد حسین بھٹہ مزید پڑھیں

ن لیگ کا نواز شریف کے بیرون ملک علاج کیلئے طبی ماہرین سے رابطہ

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے پلیٹس لیٹس پھر چھ ہزار ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عطا اللہ تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ ن لیگ نے اپنے قائد کے بیرون ملک علاج کیلئے طبی ماہرین سے رابطہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ایک مرتبہ پھر بگڑ گئی

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کی سروسز ہسپتال میں ایک مرتبہ طبیعت بگڑ گئی، ان کے پلیٹ لیٹس کی تعداد دوبارہ 7 ہزار پر پہنچ گئی۔ دنیا نیوز کے مطابق سابق مزید پڑھیں

برطانیہ میں ٹرک سے بچے سمیت 39 لاشیں برآمد، ڈرائیور گرفتار

لندن: برطانیہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک سے 39 لاشیں برآمد کر لیں جبکہ ٹرک کے نوجوان ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی اسیسکس میں ٹرک سے 39 لاشیں ملی ہیں، مزید پڑھیں