گوجرانوالہ: سیالکوٹ ،پسرور اور گوجرانوالہ سے پانچ انسانی سمگلر گرفتار، مزید جان لیں

ایف آئی اے کے انسپکٹر محسن وحید بٹ نے سیالکوٹ ،پسرور اور گوجرانوالہ میں کارروائی کر تے ہوئے پانچ اشتہاری انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کئی سالوں سے ایف آئی اے کو مطلوب تھے ۔گرفتار ملزمان میں عابد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عابدڈکیت گینگ کے 4ملزم گرفتار،نقدی واسلحہ برآمد، تفصیلات جان لیں

تھانہ سبزی منڈی پولیس نے عابد ڈکیت گینگ کے 4 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے تین لاکھ روپے ، 2موٹر سائیکلیں،10 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔ گرفتار ملزموں میں عابد عرف کیلا،حمزہ نذر،حمزہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: غیرمعیاری سلنڈر،39 ویگن ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات، 659 کے چالان ، تفصیلات جان لیں

سٹی ٹریفک پولیس نے مسافر گاڑیوں میں لگے غیرمعیا ری سلنڈرز کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 39 ویگن ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج جبکہ 659 کے چالان کر دیئے ۔ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر میاں سہیل فاضل کی زیر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں بچیوں کے اغوا کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا، تفصیلات سامنے آگئیں

گوجرانوالہ میں بچیوں کے اغوا کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا ، پولیس مقدمات درج ہونے کے باوجود بچیوں کو بازیاب نہ کرواسکی۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں گزشتہ 9 روز کے دوران کوتوالی سرکل کے علاقوں سے 2 بچیوں کو مزید پڑھیں

وزیرآباد:با اثر افراد کا قبر ستان کی جگہ پر قبضہ ، اہل علاقہ کا احتجاج، تفصیلات جان لیں

نواحی علاقہ جوڑہ کے بااثر افراد نے قبرستان کی جگہ پر قبضہ کر کے قبروں کی بے حرمتی شروع کردی، اہلیان علاقہ سراپا احتجاج بن گئے ۔ اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کو گزاری گئی درخواست میں محمد نواز، سلیم اور دیگر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ :مسجد میں نماز ادا کر تا شخص اندھی گو لی لگنے سے زخمی، مزید جان لیں

اندھی گولی لگنے سے نمازی زخمی ہو گیا ۔ تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ کانبانوالہ کا رہائشی مختار مسجد میں نماز فجر ادا کررہا تھا کہ اچانک اندھی گولی ٹانگ کو چھوتی ہو ئی ہاتھ پر لگی اور وہ زخمی ہو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، سیٹلائٹ ٹاؤن : پولیس دروازے توڑ کر وکیل کے گھر جاگھسی , انکوائری کا حکم، تفصیلات جان لیں

پولیس نے پرائیویٹ افرادکیساتھ وکیل ناصرڈارکے گھر دھاوابولا، اہلخانہ سے بدتمیزی ، مارپیٹ ،وکیل کوپکڑکرچھوڑدیا پولیس گردی کا مقدمہ درج نہ ہواتو احتجاج کریں گے :وکلا، اشتہاری کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا :پولیس،سی پی اوکانوٹس تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے مزید پڑھیں

وزیرآباد:دادا نے 10سالہ پوتی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم گر فتار

دادا نے 10 سالہ پوتی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔نظام آباد محلہ سیٹھاں کی رہائشی کوثربی بی نے ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا کہ میرا سسر صدیق سپرا گھر میں میری بیٹی نور فجر کے ساتھ زیادتی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ٹرینوں کے ذریعے روزانہ کروڑوں کے سامان کی سمگلنگ جاری، انکشافات سامنے آگئے

پشاور سے کوئٹہ اور کراچی آنے جانے والی ٹرینوں میں نان کسٹم سامان کی سمگلنگ عروج پر کسٹم،ریلوے پولیس اور دیگر ادارے ملوث :ذرائع ،سامان کاریکارڈموجود:ریلوے پولیس محکمہ ریلوے کے ذریعے روزانہ کروڑوں روپے کے سامان کی سمگلنگ نہ رک مزید پڑھیں

چناب پل پر کارروائی ، 4کروڑ کا سمگل شدہ سامان پکڑا گیا، مزید جان لیں

کسٹمز اینٹی سمگلنگ سکواڈ نے دریائے چناب پل پر کارروائی کرتے ہوئے سمگل شدہ 4 کروڑ کے موبائل فون اور سپیئر پارٹس سمگل کر نے کی کوشش ناکام بنا دی ۔کسٹمز حکام نے دریائے چناب پل ٹول پلازہ پر کارروائی مزید پڑھیں