منشیات فروشی اور جعلی کرنسی کے دھندے میں ملوث ملز م گرفتار، تفصیلات جان لیں

تھانہ دھلے پولیس کی کاروائی ، منشیات فروشی اور جعلی کرنسی کے دھندے میں ملوث ملز م گرفتار ، 1300 گرام سے زائد چرس اور ہزاروں روپے جعلی کرنسی برآمد کر لی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ دھلے پولیس نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پولیس کا خوف، دوسری منزل سے کودنے والا نشئی جاں بحق، منشیات فروش خاتون فرار، تفصیلات جان لیں

پولیس نے منشیات فروش خاتون کے گھر پر چھاپہ ماراتو گرفتاری کے خوف سے دوسری منزل سے چھلانگ لگانے والا چالیس سالہ نشئی ہمسایوں کی چھت پر گر کر جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ اروپ کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پولیس افسر اور صحافی بن کر شہریوں سے لاکھوں روپے لوٹنے والا نوسرباز پکڑا گیا

پولیس کے مطابق ملزم قیصر خود کو ڈی ایس پی ظاہر کرکے مخیر حضرات سے فون پر پیسے مانگتا، ملزم کا دوسرا ساتھی علی بیمار صحافی بننے کی ایکٹنگ کرکے پیسے وصول کرتا، ملزمان اب تک لاکھوں روپے لوٹ چکے مزید پڑھیں

کروڑوں کی اراضی کے فراڈ کا معاملہ، اینٹی کرپشن نے گریڈ 18 کے دو افسران سمیت لیڈ مافیا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

قیمتی اراضی کے فراڈ پر بڑی کارووائی! محکمہ جنگلات کے گریڈ (18) کے دو افسران سمیت لینڈ قبضہ مافیا کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا کہ ضلع نارووال میں محکمہ جنگلات کی سینکڑوں ایکڑ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: جعلی نکاح کرکے دولہے کو لاکھوں روپوں سے محروم کرنے والی خواتین گرفتار، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ میں پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر جعلی نکاح کرکے پیسے بٹورنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔ گروہ تین خواتین سمیت چھ افراد پر مشتمل ہے۔ اروپ پولیس کے مطابق خواتین گھروں میں جا کر رشتے کروانے کا جھانسا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں دو ماہ میں‌ قتل، ڈکیتی و چوری کی کتنی وارداتیں ہوئیں؟ تفصیلات جی نیوز نے حاصل کرلیں، جان لیں

ضلع گوجرانوالہ میں60 دنوں کے دوران مختلف وجوہات کی بنا پر خواتین سمیت 28افراد کو قتل کر دیا گیا ، ڈکیتی و چوری کے دوران شہری 650کے قریب موٹر سائیکلوں ، موبائل فونز ، زیورات ، کروڑوں روپے اور کاروں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: منشیات کیس، پاکستانی شہری سعودیہ سے رہا، اہلیہ تاحال قید

منشیات کیس میں ملوث پاکستانی شہری کوسعودی عرب نے رہا کر دیا۔تھانہ ستراہ کے موضع میانوالی بنگلہ کا رہائشی محمد عارف اور اسکی بیوی جو منشیات کے مقدمہ میں ایک سال ایک ماہ سے سعودی جیل میں بند تھے ،عارف مزید پڑھیں

13سال پرانا کیس، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے قتل کے دو ملزم رہا

خصوصی عدالت نے 13سال پرانے قتل کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے تھانہ بڈیانہ کے علاقہ میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 5افراد کو قتل کرنے کے مقدمہ میں دو ملزموں رضوان عرف گھوڑا اور شکیل شاہ کو شک مزید پڑھیں

جامعہ گجرات میں کرپشن، انکوائری رپورٹ وی سی کے حوالے، تفصیلات جان لیں

یونیورسٹی آف گجرات کے پریس ڈیپارٹمنٹ میں کروڑوں روپے کی کرپشن 3 رکنی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ وائس چانسلر کو جمع کرا دی، شیخ عبدالرشید کو سپوکس پرسن کے عہدہ سے ہٹا کر رجسٹرارڈاکٹر طاہر عقیل کو اضافی چارج دیدیا مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں کونسا نشہ کتنے میں اور کیسے فروخت ہوتا ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات ضرور جانیں اور شیئر کریں

صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر کے چھوٹے بڑے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں منشیات کے عادی طلباءکی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ، میڈیکل کالجز و یونیورسٹیز میں وزن گھٹانے کیلئے استعمال کیئے جانے و الی دوا (آئس )اورمختلف مزید پڑھیں