گوجرانوالہ: منی لانڈرنگ کیس،گر فتار 4ملزموں نے اعتراف جرم کر لیا

منی لانڈرنگ کیلئے 12 کروڑ سے زائد رقم منتقل کرنے کے مقدمہ میں گرفتار 4ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا ، جوڈیشل مجسٹریٹ نے چاروں ملزمان کا بیان ریکارڈ کرکے سیل کر دیا ، وکلا نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت مزید پڑھیں

سیشن جج کا سکیورٹی کا جائزہ قاتلانہ حملہ کی سازش ناکام بنانیوالے اہلکاردوسروں کیلئے مشعل راہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راؤ عبدالجبار خان نے سیشن کورٹ اور جوڈیشل کمپلیکس میں سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیااور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سیشن کورٹ میں مخالف پارٹی پر قاتلانہ حملہ کی سازش ناکام بنانے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: زائدالمیعاد بوتلوں کی کھیپ پکڑی گئی.2 وئیر ہاؤس، بیکری کریانہ سٹور سیل

زائدالمیعاد بوتلوں کی کھیپ پکڑ کر بوتلیں فروخت کرنے پر 2 وئیر ہاؤس، بیکری اور کریانہ سٹور سیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے سبزی منڈی، قلعہ دیدارسنگھ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے چاند مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ٹریفک افسرشہریوں کیساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں :آرپی او

آرپی او طارق عباس قریشی نے ٹریفک افسروں پر زوردیتے ہوئے کہاہے کہ وہ ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے قواعد و ضوابط کی پابندی کو یقینی بنائیں اور شہریوں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں۔ سٹی ٹریفک مزید پڑھیں

میرا چالان کیوں کیا؟ ہائی وے پولیس کی وین سے لاکھوں روپے لوٹ لئے، مکمل تفصیلات جان لیں

چالان کرنے پر ڈاکو نے ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کی فائن کولیکشن وین کے ڈرائیوراورکیشیئر سے مل کرلاکھوں روپے لوٹ لئے ، تھانہ صدر پولیس نے چاروں ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 5 لاکھ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: معمولی تنازعات پر قتل کے دو مختلف مقدمات میں ملوث چھ ملزمان گرفتار، وجوہات جان لیں

دو قتلوں کے مقدمات میں ملوث 6ملزموں کو گرفتارکرلیاگیا ۔ملزموں نے رشتہ نہ دینے پر محمد امین جبکہ سکریپ نہ دینے پر جواں سالہ عامر کو قتل کیا تھا ۔دوران تفتیش ملزموں سے آلہ قتل 2پستول برآمد کر لئے گئے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے سینکڑوں پاکستانی نوجوان ترکی میں قید، لواحقین حکومتی امدادکے منتظر

سہانے مستقبل کیلئے یورپ جانے والے سینکڑوں پاکستانی نوجوان چار ماہ سے ترکی کے شہرعثمانیہ کی جیل میں قید ہیں جبکہ لواحقین واپسی کیلئے حکومتی امداد کے منتظر ہیں ۔ترکی کے شہر عثمانیہ میں ابھی بھی تین سے چار سو مزید پڑھیں

سیالکوٹ پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ،3لڑکیوں سمیت 10افراد گرفتار

سیالکوٹ میں پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ مر کر تین لڑکیوں سمیت10افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ تھانہ سول لائن کے علاقہ پکا گڑھا میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے حمزہ، مزید پڑھیں

آن لائن سرمایہ کاری کا جھانسہ دیکر فراڈ کر نیوالی 2 کمپنیوں کے دفاتر سیل 6 ملزم گرفتار ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ڈسکہ میں کارروائی کرتے ہوئے آن لائن سرمایہ کاری کا جھانسہ دیکر فراڈ کرنے والی دو کمپنیوں کے دفاتر سیل کردیئے اور 6ملزموں کو گرفتار کرکے ریکارڈ قبضہ میں لے لیا ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر مزید پڑھیں