ڈیرہ اسماعیل خان حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان حملےکی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی و انجن نمبرکا پتا چلا لیا گیا ہے، گاڑی کے انجن پارٹس وہیکل ٹیمپرنگ چیک کیلئے مزید پڑھیں

کراچی: ماڑی پور میں سلینڈر دھماکے سے عمارت زمین بوس، 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے ماڑی پور میں سلینڈر دھماکے سے عمارت زمین بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ماڑی پور مچھر کالونی میں جعفر چوک کے قریب سلینڈر کے دھماکے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: امسال 840 شدت پسند گرفتار، 70 سے زیادہ دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا

سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد دہشتگردی کی بیخ کنی کے لیے عسکری کارروائیاں تیز کر دی گئیں، دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پولیس کو بھی جدید اسلحے سے لیس کیا گیا۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول کے مزید پڑھیں

بہاولپور: شیر باغ میں نوجوان کی موت کا معاملہ، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

بہاولپور: شیر باغ میں شیروں کے پنجرے میں نوجوان کی ہلاکت سے متعلق پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق نوجوان کی موت بنگالی شیروں کے حملے سے ہوئی تھی، شیروں کے حملے سے نوجوان کے زخمی مزید پڑھیں

کراچی: بچوں کے اغوا اور پر اسرار طور پر لاپتا ہونے کے واقعات میں اضافہ

کراچی: شہر میں بچوں کے اغوا اور پر اسرارطور پر لاپتا ہونے کے واقعات میں خطرناک اضافہ ہوا ہے۔ سال 2023 میں دیگر جرائم کی طرح بچوں کے اغوا اور لاپتا ہونے کے واقعات میں بھی اضافہ رہا اور اب مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے شاہین کو آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کا اہم ہتھیار قرار دیدیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کا اہم ہتھیار قرار دیدیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف بینو قادر ٹرافی کا پہلا میچ مزید پڑھیں

تشدد کا شکار رضوانہ نے تعلیم کا آغاز کردیا، اسکول میں پہلا دن

لاہور: سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشددکا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ نے اسکول میں تعلیم کا آغازکردیا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ چائلڈ پروٹیکشن اسکول میں زیر تعلیم بچیوں نے پہلے دن مزید پڑھیں

کے پی: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر لڑکی کے قتل کیس کا اہم ملزم گرفتار

خیبرپختونخوا کے علاقے کولئی پالس میں لڑکی کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ڈی پی او کولئی پاس کے مطابق کیس کے اہم ملزم کو برشریال سےگرفتار کرلیاگیا ہے، ملزم کو ایف آئی اے سائبر کرائم کی مزید پڑھیں

مختلف شہروں سے منشیات اسمگلنگ میں ملوث 6 خواتین گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف شہروں سے منشیات اسمگلنگ میں ملوث 6 خواتین کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف کے مطابق 5 کارروائیوں میں گرفتار خواتین سے 26 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کی گئی ہے جو مزید پڑھیں