گوجرانوالہ: منشیات کی بھاری مقدار سعودی عرب منتقل کرنے کی کوشش، بزرگ ملزم گرفتار، مزید تفصیلات جان لیں

سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر سکیورٹی اہلکاروں نے لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلو ہیرو ئن سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور ایک مسافر کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے ضلع مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دو بہنوں کا اکلوتا جوان بھائی قتل، ورثا کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ

نوجوان کے قتل کا ملزم گرفتار نہ ہونے پر ورثا نے لاش جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاج کیااور ٹائر جلا کر سڑک کو تینوں اطراف سے بند کردیا جس کے باعث جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی لمبی مزید پڑھیں

جی ڈی اے کے اہم ترین افسران کی کروڑوں کی کرپشن، سیشن جج کا سٹیٹ بینک کو ملزموں کے اکاؤنٹس کا ڈیٹا دینے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راؤ عبدالجبار خان نے سرکاری خزانہ کو 33کروڑ 29لاکھ 20ہزار کا نقصان پہنچانے کے مقدمہ میں سابق ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ جی ڈی اے طارق رؤف چوہان ،ایڈیشنل ڈائریکٹر عمر فاروق ، 2اسسٹنٹ ڈائریکٹرزاور بلڈنگ انسپکٹر محمد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں سوا اٹھارہ کروڑ کی ادویات کی خریداری میں کرپشن کا انکشاف، ڈپٹی کمشنر نے تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ بھجوا دی، تفصیلات جانیں

سوا اٹھارہ کروڑ روپے کی ادویات خریداری میں بے ضابتگیوں کی کوشش کا انکشاف ، محکمہ ہیلتھ کے افسران نے چیئرمین پرچیز کمیٹی ڈپٹی کمشنر کو آؤٹ کر دیا دوران تحقیقات چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ نے اعتراف جرم کر لیا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: راہوالی اور ملحقہ علاقوں میں ڈکیتیوں میں ملوث دانو ڈکیت گینگ کے 4 ملزم گرفتار، نقدی و اسلحہ برآمد

تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ذیشان عرف دانو ڈکیت گینگ کے 4ملزموں کو گرفتار کر کے 4لاکھ روپے ،1 موٹر سائیکل ، 4موبائل،3پسٹل، 1بندوق پمپ ایکشن اورگولیاں برآمد کرلیں ۔سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر معین مسعود کے احکامات کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کسٹمز اور دیگر ادارے ناکام، شہر بھر میں اسمگل شدہ سامان کی بھرمار، حکومت کو کروڑوں کا نقصان

کسٹمز سمیت تمام سرکاری ادارے غیرملکی سمگل شدہ اشیاء کی فروخت رکوانے میں بری طرح ناکام ہوگئے ،گورنمنٹ کو کروڑوں روپے کا نقصان ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے احکامات پر ریجنل ٹیکس ڈائریکٹوریٹس نے گوجرانوالہ ڈویژن میں سمگل شدہ سامان مزید پڑھیں

2018 میں گوجرانوالہ کی عدالتوں نے کتنے مجرمان اور سزائے موت کا حکم سنایا؟ دیگر ملزمان اور انکے مقدمات کے حوالے سے اہم تفصیلات جان لیں

سیشن کورٹس سے 2018 میں 22 مجرموں کو سزائے موت کے احکامات دئیے گئے ، قتل ، اقدام قتل ، اغواء برائے تاوان سمیت دیگر سنگین اور معمولی نوعیت کے مقدمات میں 12ہزار 351ملزمان کو سلاخوں کے پیچھے بھجوایا گیا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈاکٹرز کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری، لوٹ مار کیسے کرتے ہیں؟ ابھی جان لیں

ڈا کٹرز علاج معالجے کے نام پر دونوں ہاتھوں سے شہریوں کو لوٹنے میں مصرو ف ، ہزاروں روپے فیس وصولی کے بعد ذاتی میڈیکل سٹور سے غیر ضروری ادویا ت خریدنے پر مجبور کیا جا تا ہے ۔سماجی رہنما مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سی پی او ڈاکٹر معین مسعود نے کھلی کچہری لگا لی، مکمل تفصیلات جان لیں

آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کے احکامات کے پیش نظر جامع مسجد خضریٰ وحدت کالونی اورجامع مسجد خورشید عالم میں کھلی کچہری کا اہتمام کیا گیاجس میں سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر معین مسعود اور ایس ایس پی آپریشنز مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں گیپکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، کتنے بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے؟ جان لیں

گیپکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،1312 رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔تفصیلات کے مطابق ریجنل ٹاسک فورس اور گیپکو سرویلنس ٹیموں کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کامیابی سے جاری ہے اس دوران اب تک گیپکو سٹی مزید پڑھیں