گوجرانوالہ: شہر بھر میں کیمیل ملے مضر صحت دودھ کی فروخت جاری، تیاری کے بارے میں جان لیں

پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں جگہ جگہ پانی اور کیمیکلز ملے دودھ کی فروخت جاری ہے جس کی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں ۔ دودھ فروش سنگھاڑے کے پاؤڈر میں کیمیکل ملا کر جعلی دودھ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ایف آئی اے میں انسانی اسمگلروں کے خلاف سینکڑوں درخواستیں التواء کا شکار، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

ایف آئی اے گوجرانوالہ دو سرکلز میں تقسیم ہونے کے باوجود انسانی سمگلروں کے خلاف سیکڑوں درخواستیں التواء کا شکار ،شہری خوار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ ریجن کی آبادی ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ ہے جسے انسانی سمگلروں کا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سکول کی گراؤنڈ پر یوسی چیئرمین کا مبینہ قبضہ، اہل علاقہ کا احتجاج، تفصیلات جان لیں

تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے علاقہ میں نجی سکول کی گرائونڈ پر مبینہ طور پر یوسی چیئرمین نے قبضہ کرکے سکول کا داخلی راستہ بند کردیا،رانا ٹاؤن میں سکول کی فرنٹ پر گرائونڈکیلئے خالی زمین پر یوسی 50 گھوڑے شاہ کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سٹی ہاؤسنگ اسکیم میں رہائش پذیر فیملی کو شادی پر جانا مہنگا پڑگیا، دن دیہاڑے واردات کی تفصیلات جان لیں

چنداقلعہ بائپاس کے قریب واقع سٹی ہاوسنگ سکیم میں رہائش پذیر قمرالحسن نامی صنعتکار اور اس کے اہلخانہ دوپہر کے وقت گھر کو تالا لگا کر شادی کی تقریب میں گئے ہوئے تھے کہ جب وہ شام سات بجے واپس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: جوہڑ سے لاش برآمد، ورثاء نے قانونی کارروائی سے انکار کیوں کیا؟ جان لیں

گھروالوں سے جھگڑ کر لاپتہ ہونے والے چالیس سالہ شخص کی نعش گاؤں کے جوہڑ سے برآمد ہوئی ہے دو روز قبل گاؤں ہر پوکی کا محمد احمد نشہ کیلئے پیسے نہ ملنے پر گھروالوں سے جھگڑنے کے بعد لاپتہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: گیپکو کی کارروائیاں جاری، درجنوں مقامات پر بجلی چوری پکڑی گئی، مقدمات درج

پیپلز کالونی کے ڈیرہ بھنگیاں میں درجنوں مقامات پر ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری پکڑی گئی جس پر ایڈیشنل ایکسین میاں عبد القیوم نے 6 مقدمات درج کروادیئے اور میٹر قبضہ میں لے کر لیبارٹری بھجوادیئے علاوہ ازیں واہنڈو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نادرا کیاسک سنٹروں میں گمنام ٹیکس کے نام پر شہریوں سے کروڑوں روپے وصول کرنے کا انکشاف، تفصیل جان لیں

نادر ا کیاسک سنٹروں میں یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی پر صارفین سے گمنام ٹیکس کی آڑ میں اضافی رقم بٹورنے کا سلسلہ جاری ہے ، نادرا انتظامیہ ،ایف آئی اے اور دیگر ادارے لاعلم جبکہ صارفین نادرا کیاسک سنٹروں پر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور ادویات بکنے کا انکشاف، نوجوان نسل موت کے منہ میں جانے لگی

گکھڑ منڈی، راہوالی اور شہر کے مختلف علاقوں میں میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور ادویات کی فروخت جاری ہے ۔تفصیل کے مطابق میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور انجکشن اور ادویات سر عام فروخت ہونے لگی ہیں نشہ آور ٹیکوں کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عدالتوں نے 376 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ کیوں جاری کئے؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

ضلعی عدالتوں میں لڑکیوں کے اغواء ، منشیات فروشی اور اقدام قتل سمیت دیگر نوعیت کے مقدمات میں باغبانپورہ ، سبزی منڈی ، ایمن آباد ، اروپ ، گرجاکھ ، جناح روڈ ، سیٹلائٹ ٹائون ، پیپلز کالونی ، سمیت مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سی پی او نے پولیس اہلکاروں کو عوام سے اخلاق سے پیش آنے کا حکم دے دیا

سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر معین مسعود نے گزشتہ روز تھانہ پیپلز کالونی کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ہاشم محمود بھی موجود تھے ۔سی پی او نے تفتیشی افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں