گھریلو تشدد کی شکار رضوانہ اسپتال سے ڈسچارج، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد

لاہور: گھریلو تشدد کی شکار بچی رضوانہ کو اسپتال سے ڈسچارج کرکے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کردیا گیا۔ رضوانہ نے صحتیابی کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش ہوں، سب نے میرا بہت خیال رکھا، مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن، علی گڑھ بازار میں فائرنگ سے سلیم نامی شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول گھر میں داخل ہو رہا تھا مزید پڑھیں

کراچی: ڈاکوؤں نے مزاحمت پر آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے رائیڈر کو قتل کردیا

کراچی میں میٹرک بورڈ آفس کے قریب ڈاکوؤں نے مزاحمت پر آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے رائیڈر کو گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق میٹرک بورڈ آفس کے قریب فائرنگ سے ارسلان نامی شخص زخمی ہوا جسے مزید پڑھیں

کراچی: پولیس نے لیاری سے بلال ٹینشن گروہ کے کارندے کو گرفتار کرلیا

کراچی: لیاری بغدادی میں پولیس نے مقابلے کے بعد بلال ٹینشن گروہ کےکارندے کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق لیاری بغدادی میں پولیس مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، ملزم کی مزید پڑھیں

کراچی: پولیس اہلکاروں کے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا تیسرا واقعہ سامنے آگیا

کراچی میں چند روز کے دوران پولیس کے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا تیسرا واقعہ سامنے آگیا۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کے کیس میں گارڈن ہیڈکوارٹرز سے 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے، ٹیپو سلطان روڈ پرچند روز مزید پڑھیں

کراچی: سعید آباد میں سی ٹی ڈی اہلکار وں نے سابق پولیس افسر کے گھر کا صفایا کردیا

کراچی: سعید آباد میں 5 سی ٹی ڈی اہلکار وں نے سابق پولیس انسپکٹر کے گھر کا صفایا کردیا۔ سابق پولیس افسر بشیر حسین نے پولیس اہلکاروں پر رقم، زیورات اور دیگر قیمتی سامان لوٹنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

رحیم یار خان: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی کسان چل بسا، مرنیوالوں کی تعداد 6 ہوگئی

رحیم یار خان کے علاقے ماچھکہ میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک کسان چل بسا۔ پولیس کے مطابق ماچھکہ کے علاقے میں ایک درجن سے زائدکوش اور شرگینگ کے ڈاکوؤں نےگنےکی کٹائی کے دوران کسانوں پر حملہ کردیا، ڈاکوؤں مزید پڑھیں

لاہور: پتوکی سے تفریحی دورے پرکشمیر جانے والی کالج بس پر فائرنگ، دو طالبات زخمی

پتوکی سے تفریحی دورے پر کشمیر جانے والی نجی کالج کی بس پر لاہور میں فائرنگ، دو طالبات زخمی ہوگئیں، سر میں گولی لگنے سے ایک طالبہ کی حالت نازک ہونے کے باعث انہیں کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا مزید پڑھیں

حج کمپنی کی آڑ میں لوگوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنیوالا ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے حج کمپنی کی آڑ میں لوگوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کر نے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم طیب شاہ عرف ناصر حسین انسانی مزید پڑھیں