گوجرانوالہ۔ پولیس کے 204 ملازمین کو بڑی خوشخبری مل گئی مبارکوں کا سلسلہ شروع ہو گیا تفصیلات کے لئے کلک کریں

ریجنل پولیس آفس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس۔ سب انسپکٹر کی پروموشن کے لیے ریجن بھر سے 50 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی پروموشن کے لیے ریجن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔سی آئی اے پولیس نے “شیخ کھارا ڈکیت گینگ ” پکڑ لیا

سی آئی اے پولیس کی کارکردگی افتخار عرف شیخ کھارا ڈکیت گینگ کے 04 ارکان گرفتار ۔01لاکھ روپے نقدی ،02 پسٹل اوردرجنوں گولیاں برآمد۔ جی ٹی روڈ سبزی منڈی، کھیالی بائپاس، چندا قلعہ، موڑ ایمن آباد اور گردو نواح میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ہیلمٹ نہ پہننے پر کتنے ہزار شہریوں کے چالان کئے گئے؟ مکمل تفصیلات اس خبر میں

گوجرانوالہ میں ہیلمٹ نہ پہننے سمیت مختلف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آگئی اور اب تک آٹھ ہزار شہریوں کے چالان کردیئے گئے۔ چیف ٹریفک آفیسر غلام عباس تارڑ نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ناقص کوالٹی کے ہیلمٹس کی بھرمار، قیمتوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دئیے

ٹریفک پولیس کی جانب سے پنجاب بھر کی طرح گوجرانوالہ میں بھی ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چالان کرنے کا عمل جاری ہے۔ دوسری طرف ناقص میٹریل کے ہیلمٹ مہنگے داموں فروخت کرنے والا مافیا بھی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ موبائل پر ویڈیو بنانے والے نوجوان پر ڈولفن فورس کے تشدد کے خلاف اختجاج

گوجرانوالہ :نوشہرہ روڈ پر حادثے کی فوٹیج بنانے پر ڈولفن فورس نے نوجوان سے موبائل چھین لیا۔ ۔شہری عثمان نے الزام عائد کیا کہ شہریوں نے بدتمیزی اور تشدد کرنے پر ڈولفن فورس کے اہلکاروں کو روک لیا شہریوں نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: تعلیمی اداروں سمیت ضلع بھر میں منشیات کے خاتمہ کیلئے خفیہ ٹیمیں تشکیل

سی پی او نے تعلیمی اداروں سمیت ضلع بھر سے منشیات کے خاتمہ کیلئے خفیہ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، منشیات فروشوں کی پشت پناہی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔ ذرائع کا کہنا تھا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔رسولنگر میں ٹیچر نے ڈنڈوں سے بچے کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گوجرانوالہ :رسول نگر میں سرکاری اسکول ٹیچر نے ٹیسٹ میں نمبر کم آنے پر طالبعلم کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا ٹیسٹ میں نمبر کم آنے پر ٹیچر عبدالرحمن مشتعل ہو گیا اور لاٹھیوں سے بچے پر تشدد شروع مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔گاڑیوں کی بیٹریاں چوری کرنے والا گینگ پکڑا گیا تفصیلات جانئے

گوجرانوالہ تھانہ باغبانپورہ پولیس کی کاروائی پولیس نے گاڑیو‍ں سے بیٹری چوری کرنے والےگینگ کےچار ارکان کو گرفتار کر لیا ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، چوری شدہ بیٹریاں، موبائلز فون برآمد ،پولیس ملزمان نے دوران تفتیش متعدد گاڑیوں کی بیٹری مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ایف آئی اے کا انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، تین مطلوب انسانی اسمگلرز گرفتار کرلئے

ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالہ وقار عباسی اور ڈپٹی ڈائریکٹر مفخر عدیل کی خصوصی ہدایت پر ایف آئی اے ٹیموں نے سرکل بھر میں انسانی اسمگلروں اور لینڈ روٹ ایجنٹس کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تین انسانی اسمگلرز کو گرفتار مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: قانون شکن عناصر کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ریجنل پولیس آفیسر

ریجنل پولیس آفیسر شاہد حنیف نے کہا ہے کہ معاشر تی ناسور کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ۔قانون شکن عناصر کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ان خیا لات کا اظہار انہوں نے تھانہ صدر کے علاقہ میں دوران مزید پڑھیں