لاہور: ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک

لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ سول لائنز زیر حراست ڈاکو رضی شاہ کو ساتھیوں کی گرفتاری اورریکوری کیلئے تھانہ گجر پورہ لےجارہی مزید پڑھیں

کراچی: قیوم آباد سے اغوا کیے جانیوالے بچے کو پولیس 8 روز بعد بھی بازیاب نہ کراسکی

کراچی: قیوم آباد سے اغوا کیے جانے والے ایک سالہ بچے کو 8 روز گزر جانے کے باوجود پولیس بازیاب نہ کراسکی۔ مبینہ اغوا کار خاتون کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں ایک خاتون مغوی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر لڑکی کو قتل کردیا گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع کولئی پالس میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر لڑکی کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لڑکی کو خاندان کے افراد کی مشاورت پر قتل کیاگیا۔ پولیس کا بتانا مزید پڑھیں

خود کو ایف آئی اے افسر بتاکر افسران کو انکوائری کے نام پر ہراساں کرنیوالا مکینک گرفتار

پشاور: خود کو ایف آئی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر ظاہر کرکے سرکاری افسران کو انکوائریوں کا خوف دلاکر ان سے سونے ہتھیانے والے گاڑیوں کے مکینک کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزم خود کو مزید پڑھیں

پشاور: کاروبار کےنام پر کالعدم تنظیم داعش کو فنڈنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

پشاور: محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کاروبار کے نام پر کالعدم تنظیم داعش کو فنڈنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزم سلطان سے 11 ہزار مزید پڑھیں

کراچی پولیس نے تین لاپتا افراد کا سراغ لگالیا، رپورٹ عدالت میں جمع

کراچی: لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں اہم پیش رفت سامنے آئی۔ پولیس نے عدالت میں پیشرفت کی مزید پڑھیں

پی اے ایف ٹریننگ بیس میانوالی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام 9 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: پاک فوج نے پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا اور کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے میانوالی مزید پڑھیں