کراچی کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی تیاریاں

کراچی کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائرز کے خلاف پہلی مرتبہ بڑے کریک ڈاؤن کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کیلئے اضلاع کی بنیاد پر تعلیمی اداروں میں فروخت اور وہاں منشیات سپلائی کرنے والوں مزید پڑھیں

شکار پور: کچے کے علاقے میں 2 قبائل میں تصادم، فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

شکارپور میں کچے کے علاقے میں دو قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شکارپور میں کچے کے علاقے مرزا پور میں جونیجو اور کلھوڑو قبائل کے درمیان تصادم مزید پڑھیں

گرل فرینڈ کی خودکشی پر دل برداشتہ نوجوان نے بھی خودکشی کرلی

بھارتی ریاست اترپردیش میں گرل فرینڈ کی خودکشی پر دل برداشتہ نوجوان نے خود کو بھی پھندا لگا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ اترپردیش کے گاؤں گوٹھوان میں پیش آیا جہاں 17 سالہ نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: کوئی شعرو شاعری ہی سنادیں، جج کی الیکشن کمیشن کے وکیل سے فرمائش

اسلام آباد: سیشن عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت جاری ہے۔ اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج ہمایوں دلاور توشہ خانہ کیس کی سماعت کررہے ہیں جس میں عدالت نے آج چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مزید پڑھیں

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی، ڈاکو ایک کروڑ روپے اور زیورات لوٹ کر فرار

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں ڈاکو شہری کے گھر سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نرگس بلاک اقبال ٹاؤن میں ڈاکو متاثرہ شہری خالد کے گھر مزید پڑھیں

کراچی میں زیادہ بھیک کیلئے باپ کے ہاتھوں جلائی گئی بیٹی دم توڑ گئی

کراچی کے علاقے کورنگی میں سفاک باپ کی جانب سے زیادہ بھیک حاصل کرنے کے لیے جلائی گئی ڈیڑھ سالہ بچی انتقال کر گئی۔ پولیس کے مطابق کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن 51 بی میں اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کے مزید پڑھیں

تشدد کا شکارگھریلو ملازمہ کی طبیعت میں قدرے بہتری، 3 وقت کا کھانا کھانے لگی

لاہور: سول جج کے گھر تشدد کا شکار ہونے والی 14 سالہ ملازمہ رضوانہ کی طبیعت میں مزید بہتری آنےلگی۔ رضوانہ کی طبیعت کے حوالے سے بنائے گئے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر جودت سلیم کا جیو نیوز سے گفتگو مزید پڑھیں

بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی اسکینڈل میں وی سی کے بیان نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے نئے وائس چانسلر نے سینیٹ قائمہ کمیٹی میں نیا پنڈورا بکس کھول دیا۔ نئے وائس چانسلر کے مطابق سکیورٹی افسر نے بتایا ہے کہ ان کے فون میں ساڑھے 5 ہزار ویڈیوز موجود ہیں، نازیبا حرکت مزید پڑھیں