عادل راجہ کو ستمبر تک ضمانت پر رہا کیا گیا ہے: برطانوی سکیورٹی ذرائع

ندن: برطانوی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ سوشل میڈیا ایکٹویسٹ عادل راجہ کو انسداد دہشتگردی پولیس نے گرفتار کیا تھا جنہیں اب ستمبر تک ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔ برطانوی سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردی کے شبہ میں یوٹیوبر مزید پڑھیں

9 مئی کو ریڈیو پاکستان پشاور میں توڑ پھوڑ کرنیوالے مرکزی کردار کی نشاندہی ہوگئی

پشاور: پولیس نے 9 مئی کے روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ریڈیو پاکستان میں توڑپھوڑ اور جلاؤگھیرا ؤکرنے والے اہم کردارکی نشاندہی کردی۔ ذرائع کے مطابق جیوفینسنگ سے پتا چلا ہےکہ ریڈیو پاکستان واقعے مزید پڑھیں

9 مئی کے بعد سے روپوش سابق گورنر شاہ فرمان کے گھر چھاپا، 2 گاڑیاں برآمد

پشاور: 9 مئی کے بعد سے روپوش سابق گورنر شاہ فرمان کے گھر پر چھاپا مارا گیا جس میں 2 گاڑیاں برآمد کی گئیں۔ پشاور میں سابق گورنر شاہ فرمان کے گھر پرپولیس اور محکمہ ایکسائیز نے مشترکہ چھاپا مارا۔ مزید پڑھیں

کتے کو مارنے پر کتنی سزا ہوسکتی ہے؟ عدالت کا کتے کو مارنے والے 5 افراد کیخلاف مقدمے کا حکم

کراچی کی عدالت نے کتے کو جان سے مارنے پر پولیس اہلکار سمیت 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی کا مکین 60 سالہ ریاض حسین سرکاری پارک کے باہر چھوٹا سے ٹھیلہ لگا کر مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات میں ملوث شہریوں کا کیس فوجی عدالتوں میں چلانے سے آگاہ ہیں، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث شہریوں کا کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام سے کہتے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتاری کی اطلاعات

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتاری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ فوری طور پر واضح نہیں ہوسکا کہ برطانوی حکام نےکن وجوہات پر عادل راجہ کو حراست میں لیا ہے، گزشتہ روز یہ خبر بھی سامنے آئی مزید پڑھیں

حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس: صندل خٹک جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس میں عدالت نے ملزمہ ٹک ٹاکر صندل خٹک کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ٹک ٹاکرصندل خٹک کے خلاف ٹک ٹاکر حریم مزید پڑھیں

چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ: پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست

چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ اتوار کو کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے گول کی ہر کوشش ناکام ہوئی، میزبان ملک ماریشیز نے پاکستان کو تین – صفر مزید پڑھیں

پشاور: شدت پسند کی لاش گاڑی کے فرنٹ فٹ پر باندھنے پر ایس ایچ او معطل

پشاور: شدت پسند کی لاش کو بکتر بند گاڑی کےفرنٹ پر باندھنے کے واقعے پر ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا۔ پشاورکے مضافاتی علاقے متنی میں شدت پسند کی لاش کو بکتر بند گاڑی کےفرنٹ پر باندھنے کے واقعے مزید پڑھیں

پشاور: پولیس اور رہزنوں میں فائرنگ کے دوران گولیوں کی زد میں آکر بچہ جاں بحق

پشاور میں پولیس اور رہزنوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر چترال کا رہائشی بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور میں کوہاٹ روڈ گڑھی قمردین میں رہزنوں نے گرفتاری سے بچنے کےلیے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی مزید پڑھیں