خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیا جارہا ہے، محسن نقوی نے بھی الزامات مسترد کر دیے

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عمران خان کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیا جارہا ہے،جیل میں قید خواتین کے ساتھ قانون کے مطابق کارروائی کررہے ہیں۔ محسن نقوی نے اپنے مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ جیل میں ہیں، انکی شناخت پریڈ چل رہی ہے: محسن نقوی

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہےکہ خدیجہ شاہ پولیس کی حراست میں ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے جیل میں خواتین سے بدسلوکی کی خبروں کی تردید کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

جیل میں خواتین پر تشددکے الزامات: نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جیل میں خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کے لیے 2 رکنی کمیٹی بنادی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن آج جیل کا دورہ کریں گی اور جیل مزید پڑھیں

دفاعی تنصیبات پر حملے مسلح بغاوت ہے: وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کو مسلح بغاوت قرار دے دیا۔ جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ جس طرح دفاعی تنصیبات پر حملے ہوئے یہ مزید پڑھیں

بہاولپور: پولیس چھاپے کے دوران مبینہ تشدد سے شہری ہلاک

بہاولپور میں گھرپرچھاپےکےدوران پولیس کےمبینہ تشدد سے شہری جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جھگڑے کے مقدمےمیں نامزد ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا تھا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ بزرگ شہری کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے مزید پڑھیں

گھرکا سرچ وارنٹ کالعدم کرانےکیلئے عمران خان نے عدالت سے رجوع کرلیا

اہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےگھر کا سرچ وارنٹ کالعدم کرانےکے لیے انسداد دہشت گردی عدالت سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے درخواست میں کمشنر لاہور اور ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں کہا گیا مزید پڑھیں

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی

اسلام آباد: مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی۔ جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آج 3 رکنی کمیشن کا اجلاس ہوا، اسلام آباد ہائی کورٹ اور بلوچستان ہائی مزید پڑھیں