موٹروے ایم 6 حیدرآباد میں اربوں روپے کی کرپشن کے اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ کرپشن اسکینڈل کے مرکزی کردار اسلم پیرزادہ کو نیب ٹیم کراچی نے گرفتار کیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے ملزم اسلم پیرزادہ کی مزید پڑھیں

موٹروے ایم 6 حیدرآباد میں اربوں روپے کی کرپشن کے اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ کرپشن اسکینڈل کے مرکزی کردار اسلم پیرزادہ کو نیب ٹیم کراچی نے گرفتار کیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے ملزم اسلم پیرزادہ کی مزید پڑھیں
محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے نواز شریف کڈنی اسپتال سوات میں غیرقانونی بھرتیوں کا مقدمہ درج کرلیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق اسپتال میں پی ٹی آئی کے دورحکومت میں 66 افراد کی بھرتیاں غیرقانونی طور پر کی گئی تھیں، مزید پڑھیں
راجن پور: پولیس کا کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن 45 ویں روز جاری ہے۔ ڈی پی او کے مطابق پولیس کو کچہ مورو میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن میں کامیابی ملی ہے جہاں پولیس نے علاقے کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا مزید پڑھیں
اسلام آباد: فوجی تنصیبات، عمارتوں وغیرہ پر حملہ پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت قابل سزا جرم ہے۔ چاہے پھر حملہ آور سویلین ہی کیوں نہ ہو۔ دلچسپ بات ہے کہ اس قانون میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کے تحت مزید پڑھیں
سیہون میں پسندکی شادی کرنے والی خاتون ٹیچر کو قتل کیے جانے کی تصدیق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق انکوائری میں نورین فاطمہ کے قتل کی تصدیق ہوگئی ہے،گرفتار ملزم محسن مہرکی نشاندہی پر لڑکی کا چچا جمن مہر بھی گرفتار مزید پڑھیں
ریڈیو پاکستان پشاور میں آگ لگانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم موسیٰ خان کو علاقہ پخہ غلام سے گرفتار کیا گیا ہے۔ خیال رہےکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: میرعلی میں شدت پسندوں نےگرلز مڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ کردیا۔ ڈپٹی کمشنر میر علی سلیم ریاض کے مطابق شدت پسندوں نے رات گئے 2 گرلز مڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ کیا۔ ڈی پی او کے مزید پڑھیں
لاہور : پارکنگ تنازع پر کار سوار 2 لڑکیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والی با اثر خاتون کو اس کے 3 گارڈز سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ مائرہ اور اس کےگارڈز نےلاہور میں سندر کے علاقے مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا میں پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی گرفتاریوں کی رپورٹ جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں پرتشدد مظاہروں میں ملوث کل 1951 افراد کو گرفتار کیا گیا اور مظاہروں سے متعلق 100 مقدمات مزید پڑھیں
بھارتی شہر اندور کی ایک نوعمر لڑکی نے امتحانات میں فیل ہونے کے بعد اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچالیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 17 سالہ لڑکی نے بیچلر آف آرٹس (بی اے) کے پہلے سال کے امتحانات دیے مزید پڑھیں