سندھ: گٹکا بنانیوالے کارخانوں کو پولیس کی سرپرستی حاصل

کراچی: سندھ میں گٹکا بنانے والے کئی کارخانوں کو پولیس کی سرپرستی حاصل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سندھ میں گٹکے کی فروخت سےمتعلق پولیس کی اسپیشل برانچ کی رپورٹ جیونیوز نےحاصل کرلی جس کے مطابق کراچی میں 151 گٹکا مزید پڑھیں

لاہور: تربوز خراب نکلنے پر گاہک نے دکاندار پر گولیاں برسادیں

لاہور: سبزہ زار میں تربوز خراب نکلنے پر گاہک نے دکاندار پر فائرنگ کردی جس سے دکاندار شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سبزہ زار میں کھاڑک نالے کی چوکی والی پلی پر پیش آیا جہاں ایک مزید پڑھیں

کراچی: سرجانی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: سرجانی موڑ گرین بس اسٹاپ کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق مقتول رات گئے شادی کی تقریب میں گیا تھا، سادہ لباس پولیس اہلکار عظیم اقبال موٹر سائیکل پر مزید پڑھیں

بہاولپور: نوجوان سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین گرفتار

بہاولپور میں نوجوان کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق جلال پور پیر والا کے رہائشی نوجوان نے تھانہ دھوڑ کوٹ پولیس کو درخواست دی مزید پڑھیں

کراچی: ملزم نے نابینا مؤذن سے موبائل چھین کر آن لائن پیسے بھی نکلوا لیے

کراچی: گلستان جوہر میں ملزم نے دھوکے سے نابینا شخص سے موبائل فون چھین لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گلستان جوہر کے بلاک ون میں پیش آیا اور جس شخص سے موبائل چھینا گیا وہ نابینا اور مسجد کے مؤذن مزید پڑھیں

بھارتی اداکار بیوی کو ڈرانے کیلئے خودکشی کا ڈرامہ کرتے ہوئے اصل میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

بھارتی اداکار سمپتھ جے رام بیوی کو ڈرانے کیلئے مبینہ طور پر خود کشی کا ڈرامہ رچاتے ہوئے اصل میں انتقال کر گیا۔ بھارت کی کنناڈا کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ سمپتھ جے رام 22 اپریل مزید پڑھیں

دالبندین میں پرائمری گرلز اسکول پر 18 سال سے بااثر شخصیت کے قبضے کا انکشاف

بلوچستان کے ضلع دالبندین میں ایک پرائمری گرلز اسکول پر 18 سال سے بااثر شخصیت کے قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ جی نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر دالبندین حسین جان بلوچ نے بتایا کہ دالبندین میں واقع پرائمری مزید پڑھیں

حافظ آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر 2 افراد قتل، ورثا کا لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج

حافظ آباد کے علاقے کسیسے میں ڈکیتی مزاحمت پر 2 افراد کو قتل کردیا گیا جب کہ ملزمان نقدی سمیت موٹرسائیکل چھین کر فرارہوگئے۔ ڈی پی او حافظ آباد ڈاکٹر فہد احمد کے مطابق کسیسے کے علاقے میں دوران ڈکیتی مزید پڑھیں

کراچی: رضویہ سے اغوا کیا جانیوالا شہری بازیاب، دوست ملوث نکلا

کراچی: پولیس نے رضویہ سوسائٹی سے اغوا کیے جانے والے شہری کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق مغوی کو اس کے دوست نے ہی دو روز قبل تاوان کیلئے اغوا کرایا تھا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ اطلاع ملنے پر کارروائی مزید پڑھیں