چمن میں آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

سکیورٹی فورسز نے چمن کے علاقے بوغرہ روڈ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے تاہم دہشت گرد فرار ہوگئے۔ ذرائع کا مزید بتانا ہے مزید پڑھیں

File Photo

ماڑی پور میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، ڈکیتی اور اسٹر یٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ اورپو لیس نے ماڑی پور روڈ پر انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹر یٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ پاکستان رینجرز سندھ ترجمان مزید پڑھیں

لاہور میں پولیس مقابلہ، ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا

لاہور میں سی آئی اے شاہدرہ پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ناکے پر دو موٹرسائیکلوں پر سوار افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فائرنگ کر دی، جوابی کارروائی کے مزید پڑھیں

کوسٹ گارڈز نے گوادر میں 11 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات پکڑ لی

کوسٹ گارڈز نے گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے 11 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق گوادر میں دران کے قریب دو مشکوک گاڑیوں کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے گاڑیوں مزید پڑھیں

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے متعدد ارکان کو دھر لیا

کراچی: سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں کے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق سی ٹی ڈی نے کالعدم جماعتوں کے مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی میں ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ ، 2 خواتین ہلاک

ڈیرہ بگٹی: کچی کینال میں مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ لیویز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے کچی کینال شاخ نمبر مزید پڑھیں

لیبیا کشتی حادثہ: ایف آئی اے گجرات کی کارروائی، 2 انسانی اسمگلرز گرفتار

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق نوجوان کے لواحقین کی درخواست پر ایف آئی اے گجرات نے کاررواتی کرتے ہوئے 2 انسانی اسمگلرز گرفتار کرلیے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی کشتی ڈوبنے کا واقعہ مزید پڑھیں

لاہور میں دہشت کی علامت سمجھا جانیوالا ملزم عمیر شوٹر پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور میں ٹاپ ٹین شوٹر میں شمار ہونے والا عمیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس کے مطابق شوٹر عمیر عرف عمیری ڈیفنس سی کے علاقے میں سی آئی اے پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا، مزید پڑھیں

گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث دو ملزمان جیل میں ہلاک

معروف بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث دو ملزمان جیل کے اندر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھو موسے والا قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان پنجاب کی گونڈیوال سینٹرل جیل میں قید تھے مزید پڑھیں