بیٹی کو قتل کر کے 3 سال تک پلاسٹک کے کنٹینر میں چھپانے والا جوڑا گرفتار

اپنی بیٹی کو قتل کر کے 3 سال تک پلاسٹک کے کنٹینر (ڈبے) میں رکھنے والے جنوبی کورین جورے کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کورین کے صوبے گیون گی کے شہر پوچیون میں مزید پڑھیں

ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا واقعہ کیسے پیش آیا؟ ساتھی اہلکار نے بیان ریکارڈ کرادیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے واقعے میں شہید اہلکار کے ساتھ موجود ساتھی اہلکار نے بیان ریکارڈ کرادیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کے مطابق پولیس اہلکار نے اپنے بیان میں کہا کہ اہلکاروں مزید پڑھیں

گرل فرینڈ کو قتل کرکے 35 ٹکڑے کرنیوالے قاتل کا عدالت میں اعتراف

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شردھا نامی لڑکی کے قاتل آفتاب پونے والا نے عدالت میں جرم کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم پولیس سے تعاون کررہا ہے اور ملزم نے لاش کے ٹکڑے پھینکنے کے مقامات مزید پڑھیں

ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل: ملزم کے والدین نے بیٹے سے لاتعلقی ظاہر کردی

کراچی: ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے مبینہ ملزم خرم نثار کے والدین نے بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق پولیس نے ملزم خرم نثار کے والدین کا بیان ریکارڈ کرلیا جس میں ملزم مزید پڑھیں

دوست کا دوست کی پیٹھ پر وار، ساتھ بیٹھ کر چلتی موٹرسائیکل پر قتل کردیا

لاہور:گجر پورہ میں چلتی موٹر سائیکل پرپیچھے بیٹھے دوست نے فائرنگ کرکے آگے بیٹھے دوست کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق قتل کی واردات چائنہ اسکیم میں لیڈیز پارک کے قریب ہوئی جس میں مرنے والے کی شناخت زوہیب بٹ مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ: ملزم کی گرفتاری نہ ڈالنے اور تفتیش نہ ہونے سے مقدمہ کمزور

لاہو ر: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ ملزم کی 24 گھنٹے میں گرفتاری نہ ڈالنے اور تفتیش شروع نہ ہونے سےکمزور پڑگیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی مزید پڑھیں

کینیا پولیس ارشد پر فائرنگ کرنیوالے شوٹر کو تفتیش کیلئے پیش نہیں کر رہی: ڈی جی ایف آئی اے

ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ کینیا کی پولیس صحافی ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے مزید پڑھیں

کراچی سے سعودیہ کیلئے بُک کنٹینر سے بھاری مقدار میں نشہ آور گولیاں برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی سے سعودی عرب کے لیے بُک کنٹینر سے بھاری مقدار میں نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق نشہ آور گولیوں کی تعداد 320,000 ہے اور اس کا مجموعی وزن 75 مزید پڑھیں