ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، مطلوب ملزم ساجد میر گرفتار

ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، مطلوب ملزم ساجد میر گرفتار ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کرلیا اور ملزم ساجد میر 2008 میں ممبئی حملوں کے بعد سے لاپتا تھا۔ ذرائع مزید پڑھیں

زکریا ایکسپریس زیادتی کیس: ملزمان کے ڈی این اے خاتون سے میچ کرگئے

لاہور: بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پراسیکیوشن ذرائع کے مطابق پنجاب فارنزک لیب سے ملزمان کی ڈی این اے رپورٹ موصول ہوچکی ہے جس میں انکشاف ہوا ہےکہ مزید پڑھیں

عثمان بزدارکی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن ٹیم کے چھاپے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن ٹیم نے چھاپے مارے۔ اینٹی کرپشن ٹیم کی جانب سے عثمان بزدار کی تونسہ اورڈی جی خان کی رہائش گاہوں پر چھاپے مارے گئے۔ پولیس کے مطابق چھاپوں کے دوران مزید پڑھیں

کرپشن کا الزام، سابق چیئرمین واپڈا نیب آفس پہنچ گئے

لاہور: سابق چیئرمین واٹر اینڈ پاور ڈسٹری بیوشن اتھارٹی (واپڈا) لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نیب آفس پہنچ گئے۔ خیال رہےکہ نیب نے سابق چیئرمین واپڈا کو مبینہ کرپشن کی تحقیقات میں آج طلب کیا تھا۔ نیب لاہور نے سابق مزید پڑھیں

سہراب گوٹھ میں پولیس نے 11 سالہ بچی کی شادی کرانے کی کوشش ناکام بنادی

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 11سال کی لڑکی کی شادی کرانے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس نے لڑکی کی والدہ کی درخواست پرکارروائی کی اور والد سمیت 3 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج مزید پڑھیں

کوئٹہ: ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر فائرنگ،2 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

کوئٹہ کے علاقے ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ سے 2 مزدور جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کا کہنا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: جنگلات کی آتشزدگی میں 20 فیصد لوگ ملوث تھے، رپورٹ جاری

خیبرپختونخوا میں جنگلات و میدانی جھاڑیوں کو آگ لگنے کی رپورٹ محکمہ جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات نے جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 283 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے جن میں سے 70 فیصد سے مزید پڑھیں