بی ایل اے فراری گروپ کے 3 دہشتگرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود بھی برآمد

کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) فراری گروپ کے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم تنظیم بی مزید پڑھیں

کراچی:کھارادر بم دھماکے میں زخمی افراد کی شناخت ہوگئی

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 16 کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں زخمی افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔زخمیوں میں محمد فراز، بدرالدین، یونس، محمد حسن، مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی مردان میں کارروائی، 9 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی مردان ریجن نے ضلع مہمند میں کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کے مطابق ضلع مہمند میں دہشتگردوں کی تخریب کاری کی غرض سے موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی سےطالبعلم کی مبینہ حراست کامعاملہ، پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کرادی

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی سے مبینہ طور پر حراست میں لیے گئے طالب علم بیباگر امداد کی بازیابی کی درخواست پر پولیس کو ریکارڈ سمیت آج طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز بیباگر امداد کی بازیابی مزید پڑھیں

خاتون نے ہراساں کرنیوالے 3 افراد میں سے ایک کا اینٹ مار کر سر پھاڑ دیا

حافظ آباد میں تین افراد کی واک کرتی خاتون کو ہراساں کرنے کی کوشش،خاتون نےایک شخص کا اینٹ مار کر سر پھاڑ دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ قلعہ مراد بخش میں پیش آیا،جہاں تین ملزمان نے واک کرتی خاتون کو مزید پڑھیں