لاہور: مسلم ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا گرفتار

لاہور: مسلم ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرے کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مسلم ٹاؤن بی بلاک میں دو موٹرسائیکل سوار ڈاکو واردات کے بعد فرارہورہے تھے کہ پولیس اہلکار موقع پر پہنچ مزید پڑھیں

کراچی: سرجانی میں پولیس موبائل خاتون کی ٹانگوں پر چڑھ دوڑی

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں پولیس موبائل خاتون کی ٹانگوں پر چڑھ گئی جس سے خاتون شدید زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق ایک پلاٹ پر دو گروپوں کے درمیان تنازع چل رہا تھا جہاں ایک گروپ متنازع پلاٹ پرتعمیرات کررہا تھا، مزید پڑھیں

کراچی: نجی میڈیکل کمپلیکس سے نومولود بچہ اغوا،خاتون سمیت 3 افراد زیرِحراست

کراچی میں شاہراہ پاکستان پر واقع نجی میڈیکل کمپلیکس سے نومولود بچے کو اغوا کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نومولود بچے کے اغوا کا مقدمہ گلبرگ تھانے میں درج کرلیا گیا ہے جبکہ اسپتال عملے کے تین افراد زیر حراست مزید پڑھیں

کراچی: ڈیفنس میں چائے کے ہوٹل پر ڈکیتی، ملزمان شہریوں اور فیملیز کو لوٹ کر فرار

کراچی کے پوش ترین علاقے ڈیفنس میں ملزمان اسلحے کے زور پر چائے کے ہوٹل پر بیٹھے شہریوں اور فیملیز کو لوٹ کر فرار ہو گئے۔ چھ ملزمان ڈیفنس نشاط کمرشل میں چائے کے ہوٹل پر موجود شہریوں اور فیملیز مزید پڑھیں

حیدر آباد: مبینہ زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی 5 سالہ بچی دم توڑ گئی

حیدرآباد میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی 5 سالہ بچی دم توڑ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمسن بچی سے مبینہ زیادتی اور تشدد کیا گیا ہے تاہم بچی دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔ مزید پڑھیں

لودھراں: زیادتی کے بعد قتل ہونیوالے 4 سالہ بچے کا قاتل کزن نکلا

لودھراں میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والے 4 سالہ بچے کا قاتل چچا زاد بھائی نکلا۔ پولیس کے مطابق لودھراں کے نواحی علاقے گیلے وال میں ملزم لقمان 25 فروری کو 4 سالہ کزن کو اغواء کرکےگندم کی فصل مزید پڑھیں