بہاولپور: قتل اور زیادتی سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث 5 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

بہاولپورکےعلاقےچک نورنگ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک جب کہ ان کے کچھ ساتھی فرار ہو گئے۔ ضلع پولیس ترجمان کے مطابق مسلح ڈاکوؤں نے بستی جمرانی کے علاقے سے موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کی، اطلاع ملنے مزید پڑھیں

کراچی: شہری نے لوٹ مار کیلئے آنے والے ڈاکو کو فائرنگ سے ہلاک کردیا

کراچی: سپر ہائی وے پر کار سوار شہری نے لوٹ مار کی کوشش کرنے والے ڈاکو پر فائرنگ کرکے اسے ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق سپرہائی وے پر جمالی پل کے قریب دو ملزمان نے کار سوار عرفان اللّہ کو مزید پڑھیں

گلستان جوہر میں غلط کاری کے نام پر مردوں کا فلیٹ پر دھاوا، خواتین پر تشدد، پولیس خاموش

کراچی کے شارع فیصل تھانے کی حدود گلستان جوہر بلاک 16 کے رہائشی اپارٹمنٹس نعمان سٹی میں مبینہ طور پر مکینوں یا کئی مرد حضرات نے غلط کاری کا الزام عائد کرکے ایک فلیٹ پر دھاوا بول کر خواتین کو مزید پڑھیں

پشاور میں معمولی جھگڑے پر خواجہ سرا نے ساتھی کو قتل کردیا

پشاور: قصہ خوانی میں دو خواجہ سراؤں کے درمیان جھگڑے میں ایک خواجہ سرا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے قصہ خوانی میں دو خواجہ سراؤں کے مابین تکرار ہوئی جس دوران بات بڑھنے پر ایک خواجہ مزید پڑھیں

سرگودھا: لڑکی کو تنگ کرنے سے منع کرنے پر اوباش افراد کی فائرنگ، 4 افراد زخمی

سرگودھا میں لڑکی کو تنگ کرنے سے منع کرنے پر اوباش افراد نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق سرگودھا کے علاقے سلیمان پورہ میں لڑکی کو تنگ کرنے سے منع کرنے پر ملزمان نے مزید پڑھیں