پنجاب پولیس کے افسران کا اسمگلروں کی سہولت کاری میں ملوث ہونے کا انکشاف

لاہور: پنجاب پولیس کے 45 افسران اور اہلکار مبینہ طورپر منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث اور اسمگلر وں کے سہولت کار نکلے۔ آئی جی پنجاب کے مراسلے نے پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکاروں کا بھانڈاپھوڑ دیا۔ آئی جی پنجاب مزید پڑھیں

راولپنڈی : بارانی یونیورسٹی میں طالب علم کو جنسی ہراساں کرنے کا واقعہ، مقدمہ درج

راولپنڈی : بارانی یونیورسٹی میں طالب علم کو جنسی ہراساں کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے بھی واقعے پر 5 رکنی انکوائری کمیٹی بھی بنا دی ہے جس میں ڈاکٹر عرفان مزید پڑھیں

بیوی کے دماغی سرطان کے علاج کیلئے قرض میں ڈوبے شوہر نے بیوی کو زہر دیکر خودکشی کرلی

بھارت: دماغی سرطان میں مبتلا بیوی کا علاج کرانے میں ناکامی پر شوہر نے بیوی کے ساتھ خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ریجو وجین اور اس کی 40 سالہ اہلیہ پریا مزید پڑھیں

چارسدہ : جعلی طریقے سے شناختی کارڈ بنوانے والے 2 افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار

چارسدہ: وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے جعلی طریقے سے شناختی کارڈ بنوانے والے 2 افغان شہریوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق نادرا آفس چارسدہ کے حکام کی شکایت پر کارروائی مزید پڑھیں

کراچی: چور ڈرائیونگ لائسنس برانچ سےکمپیوٹر، ہارڈ ڈسکیں اور سرور لے اڑے

کراچی میں کلفٹن ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں رات کے وقت چوری کی واردات میں چور کمپیوٹر، ہارڈ ڈسکیں، ڈیٹا کیبل اور برانچ کا کمپیوٹر سرور چرا کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چوری کی واردات میں ملزمان مزید پڑھیں