نوبیاہتا دلہے کے’قاتل’ پولیس اہلکار نے خودکشی کی یا معاملہ کچھ اور؟

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مبینہ چھاپے کے دوران قتل کے ملزم پولیس کانسٹیبل کی خودکشی کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ پیر 17 جنوری کو کراچی کے ایک مقامی اخبار کے مزید پڑھیں

لودھراں: ملزم کو گرفتار کرنے والی پولیس ٹیم پر حملہ، اہلکاروں کی انگلیاں اور ناک توڑ دی

لودھراں میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے جانے والی پولیس پارٹی پر ملزم کے ساتھیوں حملہ کر دیا اور پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں۔ پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم ہیبت خان کی گرفتاری کے لیے کونڈی میں ایک مزید پڑھیں

گردے کی پیوندکاری کا جھانسہ دیکر شہری سے 33 لاکھ ہتھیانے والے جعلی ڈاکٹر گرفتار

ایف آئی اے نے مانگا منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے گردے کی پیوندکاری کے لیے شہری سے ساڑھے 33 لاکھ روپے ہتھیانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کے مطابق مانگا منڈی سے گرفتار مزید پڑھیں

ٹک ٹاک بناتے ہوئے سکیورٹی گارڈ ساتھی کی گولی لگنے سے ہلاک

لاہور میں ٹاک ٹاک بناتے ہوئے سکیورٹی گارڈ گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے سندر میں دو سکیورٹی گارڈ ٹک ٹاک ویڈیو بنارہے تھے کہ اس دوران اچانک گولی چل پڑی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

کراچی ناردرن بائی پاس پرجھاڑیوں میں سے 2افراد کی ناقابلِ شناخت لاشیں برآمد

کراچی ناردرن بائی پاس پرجھاڑیوں میں سے 2افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق لاشیں دو سے تین روز پرانی اورناقابل شناخت ہیں جبکہ مقتولین کی عمریں 25 سے 30 سال ہیں۔ پولیس کاکہنا ہے کہ کپڑوں کی تلاشی مزید پڑھیں

خضدار: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین مبینہ دہشتگرد گرفتار

خضدار میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران تین مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی بلوچستان کے مطابق سی ٹی ڈی کی ٹیم نے کالعدم تنظیم کے رکن مزید پڑھیں

شاہ رخ جتوئی کو کس مرض کے بہانے اسپتال میں رکھا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی: شاہ زیب قتل کیس کے سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی کو جس مرض کے بہانے سینٹرل جیل کراچی سے پرائیویٹ اسپتال بھیجا گیا وہ سامنے آگیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے شاہ رخ جتوئی کو پروکٹو اسکوپی کے لیے مزید پڑھیں

قصور: باپ کے ہاتھوں نہر میں پھینکی گئی تیسری بیٹی کی لاش بھی نکال لی گئی

قصور: چونیاں میں باپ کے ہاتھوں نہر میں پھینکی گئی تیسری بیٹی کی لاش بھی نکال لی گئی۔ ریسکیوحکام کے مطابق راجووال بی ایس لنک نہر سے تیسری بچی کی لاش بھی تلاش کرلی گئی ہے، مقتولہ 8 سالہ ملائکہ مزید پڑھیں

کلہاڑی سے بینک کی اے ٹی ایم لوٹنے کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

قصورکے علاقے مصطفی آباد میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کلہاڑی کے ذریعے نجی بینک کی اے ٹی ایم لوٹنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ قصور پولیس کے ترجمان کے مطابق تھانا مصطفی آباد پولیس مزید پڑھیں