بنوں: دوگروپوں میں فائرنگ سے باپ اور 2 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

بنوں میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور دو بیٹے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے گڑھی شیر احمد میں ہوائی فائرنگ سے منع کرنے مزید پڑھیں

پشاور میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

پشاور کے علاقے سربند میں نامعلوم افراد نے چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکار گلفراز خان باڑہ قدیم چیک پوسٹ پر تعینات تھا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی چیک مزید پڑھیں

کراچی: ماڈل کالونی پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والا اہلکار دوران علاج شہید

کراچی: گزشتہ روز ماڈل کالونی میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہونے والاپولیس اہلکار دوران علاج شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اہلکارفیضان 15مددگار میں تعینات تھا جو گزشتہ روز ماڈل کالونی گول گراؤنڈ کے قریب مقابلے کے دوران زخمی مزید پڑھیں

پتوکی: مالکان کے مبینہ تشدد سے 8 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحق

پتوکی کی رہائشی 8 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ طورپر مالکان کے تشدد سےجاں بحق ہو گئی۔ مصباح نامی بچی کے والد کا کہنا ہے کہ بچی گوجرانوالہ میں محمدعثمان نامی شخص کےگھرکام کرتی تھی، مصباح کے جسم پرتشدد کے نشانات مزید پڑھیں

پشاور: بلدیاتی الیکشن جیت کر خوشی میں فائرنگ کرنیوالا امیدوار اپنی ہی گولی سے جاں بحق

پشاور میں جے یو آئی ایف کے ویلج کونسل امیدوار زکریا خان جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ہی گولی لگنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے بعد مقدمہ درج مزید پڑھیں

کراچی: فوڈ ڈیلیوری بوائے کو لوٹتے ہوئے ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک

کراچی: گلستان جوہر میں فوڈ ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے کے دوران اپنے ہی ساتھی کی گولی سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں دارالصحت اسپتال کے قریب 2 اسٹریٹ کرمنلز فوڈ ڈیلیوری بوائے فیصل ایاز سے مزید پڑھیں