فوڈ ڈیلیوری بوائز کو سنسان جگہ کا آرڈر دیکر لوٹتے تھے: گرفتار ملزمان کا انکشاف

کراچی سے گرفتار اسٹریٹ کرمنلز نے ٹک ٹاکرز اور فوڈ ڈیلیوری بوائز کو منصوبہ بندی سے لوٹنے کا انکشاف کیا ہے۔ پولیس نے شاہراہ نور جہاں تھانے کی حدود سے 2 اسٹریٹ کرمنلز عبدالرحمان اور عباس کو اسلحہ سمیت گرفتار مزید پڑھیں

کوہاٹ: ٹرک سے 400 کلو سے زائد چرس بر آمد، ملزم گرفتار

انسداد منشیات فورس نے کوہاٹ کے قریب ٹرک سے 400 کلو گرام سے زیادہ چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے مطابق لاچی ٹول پلازہ کوہاٹ کے قریب کارروائی کے دوران ٹرک مزید پڑھیں

6 بچوں کے باپ نے بیروزگاری سے تنگ آکرگلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی

کراچی میں فیڈرل بی ایریا میں 6 بچوں کے باپ نے بیروزگاری اور معاشی تنگدستی سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ میں فہیم احمد نامی شخص نےگلے مزید پڑھیں

2بھائیوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی

چونیاں میں2 بھائیوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 5افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چونیاں تھانہ الہ آباد کوٹ سلیم میں یونس اور اس کے بھائی کے مابین جھگڑا ہو گیا جس پر مزید پڑھیں

لاڑکانہ: چانڈکا میڈیکل کالج کی طالبہ نے پنکھے سےلٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی

لاڑکانہ میں چانڈکا میڈیکل کالج کی چوتھے سال کی طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی جبکہ لاش ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔ ذرائع کے مطابق طالبہ کے ہاسٹل کے کمرے کادروازہ نہ کھولنے پرتوڑاگیا مزید پڑھیں

زیر حراست ملزمہ پر خاتون کا تشدد، آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا، لیڈی کانسٹیبل برطرف

قصور میں زیر حراست ملزمہ کو ایک خاتون نے تشدد کا نشانہ بنایا جس دوران لیڈی کانسٹیبل کی جانب سے ویڈیو بھی بنائی جاتی رہی۔ جی نیوز کے مطابق ملزمہ پر تشدد کا واقعہ قصور کے تھانہ صدر میں پیش مزید پڑھیں

قصور میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر بیوی، بیٹی سمیت چار افراد کو قتل کردیا

قصور کے نواحی گاؤں ستوکی میں ایک شخص نے غیر ت کے نام پر بیوی ،بیٹی سمیت چار افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا جبکہ پولیس نے لاشیں اسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔ پولیس کےمطابق ستوکی گاؤں مزید پڑھیں