پی پی ایم پی اے کے مہمانوں کے شکار کی ویڈیو وائرل کرنیوالا شخص قتل

کراچی: پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی کے مہمانوں کےشکارکی ویڈیووائرل کرنے والے شخص کو قتل کردیا گیا۔ ناظم جوکھیو نامی اس نوجوان نے غیر ملکی نمبر پلیٹ والی گاڑی کو نا صرف روکا بلکہ اندر بیٹھے اجنبیوں سے یہ پوچھا مزید پڑھیں

سرگودھا میں گونگی بہری ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی

سرگودھا کے نواحی گاؤں میں ایک شخص نے 13 سالہ ذہنی معذور اور گونگی بہری لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ جیونیوز کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والدین نے الزام عائد کیا ہےکہ وسیم نامی نوجوان نے مزید پڑھیں

کراچی: برقعہ پوش ملزم نے پولیس اہلکار کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

کراچی: کیماڑی میں نامعلوم ملزم نے تیز دھار آلے سے پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔ پولیس کےمطابق کیماڑی گلشن سکندرآباد میں پولیس کانسٹیبل سہیل اپنے دوست ساتھی پولیس اہلکار کے ساتھ جارہا تھا کہ برقعہ میں موجود شخص نے ان مزید پڑھیں

لاہور: محلے میں معمولی جھگڑے پر تین بھائیوں کو قتل کردیا گیا

لاہور: شاہدرہ میں محلے داروں میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شاہدرہ کے علاقے جہانگیر ٹاؤن میں معمولی بات پر محلے داروں کے مابین جھگڑا ہو گیا جس پر علی رضا مزید پڑھیں

کراچی: بنگلوں میں ڈکیتیاں کرنیوالے ’برگر گینگ‘ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

کراچی: پولیس نے ڈیفنس اور کلفٹن سمیت دیگر علاقوں کے بنگلوں میں ڈکیتیاں کرنے والے برگر گینگ کے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض نے بتایا کہ پولیس نے گذری میں کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس مخبروں کو گھروں میں لوٹ مار کیلئے استعمال کرنے لگی

کراچی میں زمان ٹاؤن اور لانڈھی تھانے کی پولیس مخبروں کو ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے استعمال کرنے کے بجائے گھروں میں لوٹ مار کے لیے استعمال کرنے لگی۔ کورنگی میں لوگوں کے ہتھے چڑھنے والے مخبر نے سارا مزید پڑھیں