کراچی: نجی بینک میں جعل سازی، عملے نے کروڑوں کا زیور نقلی زیور سے بدل دیا

کراچی: گلستان جوہر میں نجی بینک کے مینیجر نے دیگر ملازمین کے ہمراہ کروڑوں روپے مالیت کے زیورات کی جگہ لاکر میں نقلی زیورات رکھ دیے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے مینیجر سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں

ننکانہ سے جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

ننکانہ صاحب کے نواحی قصبے موڑ کھُنڈا میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ ڈی سی ننکانہ منصور نیازی کے مطابق محکمہ صحت اور پولیس کی ٹیم نے ادویات کی جعلی فیکٹری سیل کردی اور وہاں موجود کئی افراد مزید پڑھیں

پاکپتن سے لاپتا چاروں بہنیں مل گئیں، لڑکیوں کا گھر چھوڑنے سے متعلق انکشاف

پاکپتن: چک ملک بہاول سے لاپتا ہونے والی 4 بہنیں لاہور کے ایک بس ٹرمینل سے مل گئیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق لاہورکے لاری اڈے سے ملنے والی چاروں لڑکیوں کو پاکپتن میں علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں

کراچی: کورنگی میں بچی سے زیادتی اور قتل، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

کراچی: پولیس کے مطابق کورنگی سےگرفتار ملزم نے بچی سے زیادتی اور قتل کا اعتراف کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ذاکر نے اپنے بیان میں بتایا کہ اس نے رات ساڑھے 11 کے قریب بچی کورکشےمیں بٹھایا اور ایک مزید پڑھیں

بلوچستان: سی ٹی ڈی نے سوراب سے دو مبینہ دہشتگرد پکڑ لیے

بلوچستان کے ضلع سوراب سے سی ٹی ڈی نے دو مبینہ دہشتگروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق سوراب میں ایک مکان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارکر وہاں موجود دو مزید پڑھیں

لاہور سے منشیات کا بڑا ڈیلر گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن بھی برآمد

لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں پولیس نے منشیات کے بڑے ڈیلر کو گرفتار کر کے ملزم سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر لی۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق منشیات فروش نوید پرائیویٹ گاڑی میں ہیروئن سپلائی کر مزید پڑھیں

اوکاڑہ: جائیداد کے تنازع پر بھائی بھابھی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

اوکاڑہ: حویلی لکھا میں جائیداد کے مبینہ تنازع پر بھائی اور بھابھی کو اغوا کرکے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق حویلی لکھا کے قصبہ کوٹھا شیشم کے رہائشی محسن اور عائشہ کے اغوا مزید پڑھیں

بھائی نے گھریلو اختلافات پر بھائی بھابھی اور بھتیجے کو قتل کردیا

اسلام آباد: تھانہ شمس کالونی کی حدود میں گھریلو اختلافات پر سگے بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ شمس کالونی کے علاقے H-13 کے نواحی گاؤں بوکراں میں بھائی کی فائرنگ مزید پڑھیں