کراچی: گھریلو جھگڑے میں بیٹے کی فائرنگ سے پولیس افسر باپ جاں بحق

کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن میں بیٹے کی فائرنگ سے شعبہ تفتیش میں تعینات پولیس انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔ کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر ایک نوجوان نے اپنے والد پولیس انسپکٹر کو اسی کے سرکاری پستول مزید پڑھیں

اپرکوہستان میں دھماکا، ایف سی اہلکاروں اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

اپر کوہستان: داسو جانے والی گاڑی میں دھماکے سے ایف سی اہلکاروں اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر محمد عارف کے مطابق دھماکا برسین لیبر کیمپ سے داسو جانے والی گاڑی میں کیمپ کے مزید پڑھیں

کراچی: مریض نے اسپتال کے دسویں فلور سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

کراچی: صدر میں نجی اسپتال کے دسویں فلور سے مریض نے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق متوفی ریاض کو منگل کے روز اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، ریاض ٹائیفائیڈ کے مرض میں مبتلا تھا جو بلوچستان کے مزید پڑھیں

پشاور میں گھر سے 3 معذور بہن بھائیوں کی جلی ہوئی لاشیں برآمد

پشاور کے علاقے محلہ سیٹیان میں گھر سے 3 جلی ہوئی لاشیں برآمد ہوئیں۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ کوتوالی کی حدود میں پیش آیا جہاں ایک گھر سے 2 بہنوں اور ایک بھائی کی جلی ہوئی لاشیں ملی ہیں جن مزید پڑھیں

اوکاڑہ: پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، دو ڈاکو مارے گئے

اوکاڑہ: کوٹ باری میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو ہلاک اورایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈی پی او اوکاڑہ کے مطابق کوٹ باری میں ڈاکو راہگیروں کو لوٹ رہے تھے کہ پولیس کے پہنچنے مزید پڑھیں