اسلام آباد: لڑکے لڑکی پر تشدد کے کیس کا پانچواں ملزم بھی گرفتار

اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کیس کا پانچواں ملزم بلال مروت بھی گرفتار کرلیا گيا۔ پولیس تفتیش کے مطابق عثمان مرزا اور دیگر ملزمان نے متاثرہ جوڑے کو ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر بلیک میل مزید پڑھیں

پی پی رہنما ملک شاہان قاتلانہ حملے میں جاں بحق، بلاول کی مذمت

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ملک شاہان حاکمین اٹک میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اٹک میں ملک شاہان پر جنازے سے واپسی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں گولی ان کے سر مزید پڑھیں

کراچی: اسٹریٹ کرائم بڑھنے پر پولیس مقابلوں میں تیزی، 3 ڈاکو مارے گئے

کراچی میں گزشتہ روز سے اب تک شہر میں 3 پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ شہر میں اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں اضافے کے بعد گزشتہ روز مزید پڑھیں

پشاور: فارمیسی میں ڈکیتی کی کوشش، سیلزمین کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

پشاور کے علاقے آسیہ گیٹ میں فارمیسی کی دکان میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران ڈاکو سیلزمین کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پشاور پولیس کے مطابق رات 10 بجے آسیہ گیٹ مزید پڑھیں

چارسدہ: ضلعی کچہری میں وکیل کے چیمبر پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

چارسدہ: ضلع کچہری کےاحاطے میں مخالفین نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کےمطابق چارسدہ کی ضلعی کچہری میں مسلح افراد نے وکیل کے چیمبر میں بیٹھے افراد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں مزید پڑھیں