لاہور :مکان کے کرائے پر جھگڑا، مالک مکان نے خواجہ سراؤں پر فائرنگ کردی

لاہور: ٹبی سٹی میں کرائے کے جھگڑے پر مالک مکان نے مبینہ طور پر فائرنگ کردی جس سے 2 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خواجہ سراؤں محسن اور اللہ دتہ کا اپنے مالک مکان احمد گجر سے کرائے مزید پڑھیں

مائرہ قتل کیس کا نامزد مرکزی ملزم گرفتار، پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی منظر عام پر آگئی

لاہور: پولیس نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری مائرہ قتل کیس کے نامزد مرکزی ملزم سعد امیر بٹ کو گرفتارکر لیا۔ پولیس کے مطابق سعد امیر بٹ نے اپنی عبوری ضمانت واپس لے لی تھی اور ملزم کو سی آئی اے مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر ڈکیتی، ڈاکوؤں نے بیٹے پر پستول تان دی

لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں ڈاکو نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ اعزاز چیمہ نے جیونیوز کو بتایاکہ ان کی رہائش گاہ کینال روڈ پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی مزید پڑھیں

سستی سے کام کیوں کیا؟ اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنیوالا 10 سالہ لڑکا تشدد سے ہلاک

فیصل آباد میں اینٹوں کے بھٹے پر منشی کے مبینہ تشدد سے 10 سالہ کمسن ملازم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ٹھیکری والا میں بھٹے کے منشی نے بچے کو سست روی سے کام کرنے پر آہنی راڈ سے تشدد مزید پڑھیں

لاہور: جائیداد کے تنازع پر سوتیلے بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

لاہور: ہڈیارہ میں سوتیلے بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر ہیڈ کانسٹیبل باپ کو قتل کردیا اور فرار ہو گیا جب کہ ملزم کی فائرنگ سے بھائی بھی زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق مقتول الطاف اسپیشل برانچ میں ہیڈ کانسٹیبل مزید پڑھیں

سینیئر صحافی ابصارعالم قاتلانہ حملے میں زخمی، اسپتال منتقل

سینیئرصحافی اور پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے سابق چیئرمین ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابصار عالم ایف الیون پارک میں واک کررہےتھےکہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ، درجنوں افراد گرفتار

نجاب کے مختلف شہروں سے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ فیصل آباد میں فائرنگ اور پتھراؤ کے باعث زخمی ہونے والا راہگیر اسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ مختلف الزامات کے مزید پڑھیں