ادارہ شماریات نے ملک بھر میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق 22 اشیاء مہنگی، 6 سستی اور 25 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔رپورٹ کے مطابق ملک میں ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر مہنگائی میں صفر مزید پڑھیں

موٹروے پر خاتون کی آبروریزی،علاقے کے تمام رہائشیوں کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

موٹروے پر خاتون کی آبروریزی کرنے والے ملزمان ابھی تک آزاد ہیں۔ حکام نے تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے علاقے کے تمام افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گینگ ریپ مزید پڑھیں

موٹروے گینگ ریپ کیس:ملزم تاحال آزاد، خاتون کا رشتہ دار اور مدعی شامل تفتیش

لاہور موٹر وے پر انسانیت سوز واقعہ، پولیس تیسرے روز بھی خاتون سے زیادتی کے ملزمان کو نہ پکڑ سکی۔ پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف ہیں، 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا، ڈی این اے کیلئے نمونے مزید پڑھیں

پی ایس ایکس: ہنڈریڈ انڈیکس میں پوائنٹس میں کچھ حد تک بہتری واقعہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا، مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 8 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 625 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 647 پر بند مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس اور کراچی میں بچی کا قتل،وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لےلیا

وزیراعظم عمران خان نے موٹروے پر خاتون سے زیادتی اور کراچی میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کے واقعات کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ملاقات کی مزید پڑھیں

قومی احتساب بیورو کی بڑی کارروائی

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے ایک کارروائی کے دوران محکمۂ ایکسائز کے سابق ملازم کے گھر سے 33 کروڑ روپے برآمد کر لیئے۔نیب لاہور کے مطابق ملزم خواجہ وسیم محکمۂ ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن لاہور میں گریڈ 16 کا ملازم مزید پڑھیں

وزیراعظم کا عثمان بزدار کو صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن لینے کا حکم

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن لینے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نے پنجاب میں پولیس کلچر اور دیگر اصلاحات کے پلان پر عملدرآمد بھی کرانے کی ہدایت کر دی۔ مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے افسران کا نہ رکنے والا سفر، تحریر: فرحان علی خان

سنا تھا کہ تبدیلی کے ثمرات نچلی سطح تک منتقل ہونگے،مگر جب سے تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے،پنجاب پولیس میں تو تبدیلی کے تمام ثمرات صرف اوپروالی سطح تک منتقل ہوتے دکھائی دے رہے ہیں،تحریک انصاف کی حکومت بننے مزید پڑھیں