گاڑی پر فائرنگ اپنی آنکھوں سے دیکھی، یقین نہیں آتا صورتحال سے کیسے نکلے، شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ میں کوہاٹ میں ووٹ ڈال کر واپس آرہا تھا کہ درہ آدم خیل جنکشن پرمشتعل افراد نے میرے آگے پولیس کی گاڑی پرحملہ کیا۔ وفاقی وزیر شبلی فراز مزید پڑھیں

افغانستان کی مدد نہ کی گئی تو صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےاگر افغانستان کی مدد نہ کی گئی تو صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ اسلامی تعاون کی تنظیم ( او آئی سی ) وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست ہوئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کو نہ صرف کئی علاقوں میں اپ سیٹ شکست مزید پڑھیں

پاکستان کی بدحالی کےذمہ داربھٹو اور شریف خاندان ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بدحالی کےذمہ داربھٹو اور شریف خاندان ہیں۔ غیرملکی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں وسائل کی کوئی کمی نہیں ،بھٹو اورشریف خاندان نے مزید پڑھیں

حماد اظہر نے دن میں 3 بار گیس فراہمی کی یقین دہانی کو ’فیک نیوز‘ قرار دیدیا

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کھانا بنانے کے لیے دن میں تین مرتبہ گیس کی فراہمی یقینی بنانے کی خبر کو ’’فیک نیوز‘‘ قرار دے دیا۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ انہوں نے سوئی گیس کمپنیوں سے مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت تین ماہ میں 22 روپے 52 پیسے بڑھانے کے بعد 5روپے کا ریلیف دیا گیا

تین ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات 22 سے 24 روپے مہنگی ہونے کے بعد آج 5 سے 7 روپے سستی کردی گئیں۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب میں شدید دھند، نظامِ زندگی مفلوج

شدید دھند سے آج بھی پنجاب کے میدانی علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج ہے۔ پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن دھند کے باعث معطل ہے اور کئی مقامی اور بین الاقوامی پروازیں مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس کو 7 برس مکمل: لواحقین کا غم تازہ، آنسو رواں اور دل اداس

پشاور میں پیش آنے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کو سات برس مکمل ہوگئے ہیں۔ 16 دسمبر 2014 کو پاکستانی تاریخ کا دردناک واقعہ رونما ہوا جس میں 6 دہشت گردوں نے آرمی پبلک اسکول پشاور پرحملہ مزید پڑھیں