ینگ ڈاکٹرز بلوچستان کا مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں ریڈزون میں دھرنے کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو سے آج مذاکرت نتیجہ خیز نہ ہونے کی صورت میں کل سے ایمرجنسی سروسز سے دستبردار ہونے اور کوئٹہ کے ریڈ زون میں دھرنا دینے اعلان کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی مزید پڑھیں

حکومتی اقدامات بے سود، لاہور کی فضا آج بھی دنیا میں سب سے زیادہ آلودہ

تمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود لاہور آج بھی دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 305 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ میں اہم پیشرفت: پریانتھا پر تشدد اور لاش کی بے حرمتی کرنیوالا ملزم گرفتار

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں پولیس نے تشدد اور لاش جلانے میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم امتیاز عرف بلی کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ، وزیراعظم اور حکومت کے فوری اقدام کو سراہتا ہوں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سیالکوٹ واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں صدر مملکت کا کہنا تھاکہ وزیراعظم اور حکومت پاکستان کے فوری اقدام کوسراہتا ہوں۔ I appreciate the prompt action taken by the Prime Minister مزید پڑھیں

فرخ حبیب کا سری لنکن منیجر کے قتل کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ سیالکوٹ کی فیکٹری کے سری لنکا سے تعلق رکھنے والے منیجر کے قتل میں ملوث ایک مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ فرخ حبیب کا اس حوالے سے مزید پڑھیں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر پہلے نمبر پررہا۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح کے آغاز پر لاہور کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد311 ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب فضائی آلودگی کےلحاظ سے بھارت کا مزید پڑھیں

ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دیے ہیں، انہیں ناکارہ نہ کیا تو وہ پھٹیں گے ہی: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سیالکوٹ واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دیے ہیں، اگر ان ٹائم بموں کو ناکارہ نہ کیا تو پھر یہ پھٹیں گے ہی۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نےلاہور میں ائیرکوالٹی کی بہتری کیلئے لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے عندیہ دیا ہےکہ اگرکچھ دن میں ائیرکوالٹی بہتر نہ ہوئی تو لاہور میں ایک ہفتے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کیا جاسکتا ہے۔ لاہور میں بڑھتی ہوئی آلودگی اور اسموگ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں