حکومت کی EVM کی خریداری کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری

حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینز (EVMs) کی خریداری کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری شروع کردی۔ الیکشن کمیشن کو ابتدائی طور پر ای وی ایم کی خریداری کے لیے59 ارب روپے درکار ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاس کیےگئے 31 بلوں کی توثیق کردی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے17 نومبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پاس کیےگئے 31 بلوں کی توثیق کردی۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد تمام 31 بل باضابطہ قانون بن گئے ہیں۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

یو این مشن میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے پاک آرمی کا حوالدار شہید

اقوام متحدہ (یو این) امن مشن میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے پاکستان آرمی کے حوالدار محمد شفیق شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدار شفیق سینٹرل افریقن ری پبلک میں خدمات مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ کیلئے بوسٹر ڈوز لگانے کا آغاز آج سے ہوگا

عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کے لیے 50 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو آج سے انسداد کورونا ویکسین کا بوسٹر لگایاجائےگا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد (ڈی ایچ او) ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق نیشنل اینڈ مزید پڑھیں

کورونا کا نیا ویرینٹ: شادی کی تقریبات، مزارات اور دفاتر کیلئے این سی او سی کا نیا ہدایت نامہ

جنوبی افریقا سے سامنے آنے والے کورونا کے نئے ویرینٹ ’اومی کرون‘ کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے شادی ہالز، مزارات اور دفاتر کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ این سی مزید پڑھیں

ای وی ایم سے الیکشن پر ہی فنڈز ملیں گے: فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خبردار کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خبردار کردیا۔ کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) پر نہیں ہوتے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے احکامات کے بعد کھاد کی بوری کی قیمت میں 400 روپے کمی آگئی

کھاد کی ذخیرہ اندوزی روکنے کے وزیراعظم عمران خان کے احکامات کے بعد کھاد کی ایک بوری کی قیمت میں 400 روپے کی کمی آگئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کھاد کے موجودہ ذخائر اور قیمتوں سے متعلق اجلاس مزید پڑھیں