آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازور (Jihad azour) نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں۔ جہاد ازور نے اپنے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے مزید پڑھیں
قانون کی بالادستی کے معاملے میں پاکستان بدترین ملکوں میں شامل ہے۔ ورلڈ جسٹس پروجیکٹ رول آف لا انڈیکس 2021 کی رپورٹ مطابق ملک میں قانون کی بالادستی کے لحاظ سے پاکستان کا اسکور اعشاریہ تین نو اور فہرست میں مزید پڑھیں
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل اور بے نامی قبروں کا معاملہ ایک بار پھر اقوام متحدہ میں اٹھادیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب صائمہ سلیم نے ورکنگ گروپ مکالمے میں بھارتی مظالم بے نقاب کرتے مزید پڑھیں
عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی ﷺ میں آج 17 اکتوبر کو تقریبا ڈیڑھ سال سے زائد عرصے بعد سماجی فاصلہ ختم کرکے نمازِ فجر ادا کی گئی۔ الحرمین الشریفین کی انتظامیہ نے خانہ کعبہ مزید پڑھیں
پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہورہی ہے۔ اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد ڈینگی مچھر کے کاٹنے مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جو فوری طور مزید پڑھیں
شاہزیب خانزادہ کے مطابق اس سال سردیوں میں گزشتہ برس سے بھی زیادہ شدید گیس بحران آئے گا۔ شاہزیب خانزادہ نے بتایا کہ گزشتہ سال حکومتی نااہلی کی وجہ سے کم ایل این جی درآمد کی گئی اور سردیوں میں مزید پڑھیں
وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی میں کمی نہ ہونے سے خبر دار کردیا۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ تیل سمیت دیگر اشیا دنیا بھر میں مہنگی ہو رہی ہیں اور کیوں ہورہی ہیں مزید پڑھیں
پنجاب میں رواں برس کے دوران اب تک 5700 سے زائد افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں جن میں سے 4 ہزار سے زائد افراد کا تعلق لاہور سے ہے۔ پنجاب سمیت لاہور میں ڈینگی کی صورتحال بے قابو مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی ائیر ڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ کیا اور شہدا کی یادگار پر پھول چڑھائے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آرمی ائیرڈیفنس سینٹر مزید پڑھیں