کے پی میں پی ٹی آئی کی اضافی بھرتیوں کے باعث آج تنخواہ کے پیسے نہیں: نگران صوبائی وزیر

خیبر پختونخوا (کے پی) کے نگران وزیربرائے صنعت وتجارت عدنان جلیل کا کہنا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے دور میں مختلف محکموں ڈھائی لاکھ غیر ضروری افراد بھرتی کیے۔ پشاور میں جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ میں ترمیم: نواز شریف کی آئندہ انتخابات میں شرکت کی راہ ہموار ہوگئی؟

اسلام آباد: حکمران اتحاد نے ایک مرتبہ پھر آئین کی شق 62 کے تحت ارکان پارلیمنٹ کی عمر بھر کی نااہلی نہ ہونے کو یقینی بنانے کے لیے قانون سازی کی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے اسے آئندہ انتخابات میں نواز مزید پڑھیں

اللہ کا فضل ہے ہم طوفان کی تباہ کاریوں سے بچ گئے: شیری رحمان

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہےکہ اللہ کا فضل ہے ہم طوفان کی تباہ کاریوں سے بچ گئے ہیں۔ جیونیو کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ اللہ مزید پڑھیں

طوفان بپر جوائے کا خطرہ: گھروں میں کیا سامان موجود ہونا چاہیے؟ احتیاطی تدابیر جانیں

بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان بپر جوائے کا آج پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جو کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق طوفان کے اثرات کراچی پر نمودار ہونا شروع مزید پڑھیں

روس سے آنیوالا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہبا زشریف نےکہا ہےکہ روس سے آنے والا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے۔ راولپنڈی، اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

مغربی ممالک کا یوکرین کو اسلحہ فراہمی روکنا تنازع کا واحد حل ہے: پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع ختم کرنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ مغربی ممالک یوکرین کو اسلحہ فراہمی روک دیں۔ ایک بیان میں روسی صدر نے یوکرین سے جنگ کا حل بتاتے ہوئےکہا کہ مزید پڑھیں

طوفان کو جواز بنا کر کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش

ممکنہ طوفان بپر جوائے سے پہلے ہی کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش شروع ہوگئی۔ کراچی کے علاقوں گلستان جوہربلاک 8، ایف بی ایریابلاک 12، گارڈن ویسٹ، ڈیفنس ویو فیز ٹو، الفلاح، نارتھ کراچی، ملیرہالٹ، رفاع عام اور مزید پڑھیں

سمندری طوفان: لوگوں کی محفوظ مقام پر منتقلی کے سوا چارہ نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے پیش نظر ساحلی پٹی پر لوگوں کا انخلا رات بھر جاری رہا جس میں 40ہزار 800 میں سے 8800 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا مزید پڑھیں