ایف آئی اے نے ڈالر کی بڑھتی قیمت کو روکنے کیلئے اقدامات اور تحقیقات کا آغاز کردیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کو روکنے کےلیےاقدامات اور تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ا یف آئی اے نے انٹرنیشنل ایکسچینج پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالک ظفر پراچہ سے ڈالر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں گرفتار ڈاکٹرز کو رہا نہ کیا تو کام بند کردینگے: ینگ ڈاکٹرز پنجاب

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر نے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے جانے والے ڈاکٹروں کی فوری رہائی نہ ہونے کی صورت میں اسپتالوں میں کام بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ پنجاب ینگ ڈاکٹرز ایسوسی مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بحال

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز 7 گھنٹے کی بندش کے بعد بحال ہوگئیں۔ فیس بک اور واٹس ایپ نے واضح طور پر ایپلیکیشنز کی بندش کی کوئی وجہ نہیں بتائی تاہم مزید پڑھیں

سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی بندش سے زکر برگ کو کتنے ارب ڈالرز کا نقصان ہوا؟

سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی چند گھنٹوں کی بندش کے بعد فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ کی ذاتی ملکیت میں 6 بلین ڈالرز سے زیادہ کی کمی آگئی۔ بلوم برگ کی ایک رپورٹ کے مطابق چند گھنٹوں مزید پڑھیں

لاہور کی میٹرو بس سروس میں 64 نئی بسوں کا اضافہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے 64 نئی میٹرو بسیں پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حوالے کردیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں میٹرو بس ڈپو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نئی میٹرو بسوں کا معائنہ بھی کیا، اس موقع مزید پڑھیں

جوانوں اور افسران کی قربانیوں سے ملک میں امن آیا: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم ملک کے امن و استحکام کےلیے اپنے افسران اور جوانوں کی قربانیوں کے مقروض ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں فوجی جوانوں مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 27 اموات، 1490 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کر گئے اور 1490 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز: لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر

پنڈورا پیپرز میں انکشاف ہوا ہے کہ لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر ہیں۔ تجزیے کے مطابق بہت سے افراد نے ٹیکس سے بچنے کیلئے شیل کمپنیاں بنائیں یا دوسری وجوہات کی بنا پر جو انہیں مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز میں دنیا کے 90 ممالک کی 330 طاقتور شخصیات کے اثاثے سامنے آئے

اسلام آباد: آئی سی آئی جے کی جانب سے ریلیز کیے گئے پنڈورا پیپرز میں دنیا کے 90 ممالک کی 330 طاقتور شخصیات کے بیرون ملک اثاثے اور آف شور کمپنیاں سامنے آئی ہیں۔ جن طاقتور شخصیات کے اثاثے اور مزید پڑھیں