وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا سکتے کے عالم میں ہے، ٹیکنالوجی اور وسائل دھرے رہ گئے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں
یکم اکتوبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔ مزید پڑھیں
عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگوانے والوں کو کل یعنی یکم اکتوبر سے مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے غیر ویکسین شدہ مزید پڑھیں
پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کر گئے اور 1742 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے متنازع انتخابی اصلاحات بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کی تحریک قومی اسمبلی سے منظور کرالی۔ تحریک منظور کیے جانے کے خلاف مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سمیت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) مزید پڑھیں
وزیراعظم کے بلین ٹری سونامی کا خواب ٹمبر مافیا کے ہاتھوں چکنا چور ہوگیا۔ پاکستان اسٹیل ملز اور اسٹیل ٹاؤن کراچی میں ہرے بھرے درخت کاٹے جارہے ہیں۔ فضائی آلودگی سے بچنے کیلئے شجرکاری پوری دنیا کا دستور ہے مگر مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ میں افغانستان سے متعلق بل پیش کیا گیا جس میں طالبان کا ساتھ دینے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ امریکی سینیٹر مارکو روبیو نے سینیٹر جم ریش اوردیگر 20 ساتھیوں کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو استعفیٰ پیش کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی تصدیق کردی ہے مزید پڑھیں
پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 52 افراد انتقال کر گئے جبکہ کورونا سے متاثرہ زیر علاج 3 ہزار 948 کورونا کی حالت تشویش ناک ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) مزید پڑھیں
اسلام آباد :قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کا بیرونی قرضہ اور واجبات 122 ارب 44 کروڑ 50 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئے ہیں۔ قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کا اجلاس میر خان مزید پڑھیں