پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 47افراد انتقال کر گئے اور 2333 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید پڑھیں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے پیچھے پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ مزید پڑھیں
کوئٹہ میں کورونا ویکسی نیشن کارڈ کے بغیر پیٹرول بیچنے والے پیٹرول پمپس سیل کرنے پر احتجاج کیا گیا۔ بلوچستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کوئٹہ کے تمام پیٹرول پمپ بند کر دیے جس کی وجہ سے شہر میں پیٹرول مزید پڑھیں
ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اُٹھا دیا۔ اپنے خطاب میں طیب اردوان نے کہا کہ کشمیر میں 75 برس سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں
بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کیلئے انعام بٹ اور زمان انور رومانیہ کے ویزوں کے منتظر بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے لیے پاکستان کے دو میڈلسٹ پہلوان انعام بٹ اور زمان انور رومانیہ کے ویزوں کے منتظر ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں
امریکا کی پولٹزر انعام یافتہ سائنس رائٹر لوری گیرٹ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں جلد کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کی ضرورت پڑے گی۔ لوری گیرٹ کے مطابق انہوں نے ویکسینالوجی کے ماہر اسٹینلے پلوٹکن سے بات کی مزید پڑھیں
اسلام آباد : لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر ہونے والے دہشت گرد حملے سے ٹھیک 40 دن قبل، پنجاب کے کرائم انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) نے 22 جنوری 2009ء کو واضح تھریٹ الرٹ (خطرے کا انتباہ) مزید پڑھیں
پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے اور 2167 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا کہ جنرل اسمبلی کے مباحثوں کا محور عالمی مسائل اور بعض تنازعات کی صورتحال ہو مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 26 ستمبر تک7 روزہ انسداد پو لیو مہم شروع کی جائے گی۔ پنجاب میں انسداد پولیو مہم 24 ستمبر تک جاری رہے گی جبکہ بلوچستان کے تمام 34 اضلاع میں بھی انسداد پولیو مزید پڑھیں