برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال دیا۔ برطانوی ٹرانسپورٹ سیکرٹری گرانٹ شاپس کے مطابق برطانیہ نے پاکستان، ترکی اور مالدیپ سمیت 8 ممالک کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

دورہ پاکستان ختم کرنا نیوزی لینڈ کا فیصلہ تھا: برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں کرسٹن ٹرنر کا کہنا تھاکہ سیریزختم کرنے میں برطانوی ہائی کمیشن کےملوث ہونے مزید پڑھیں

سردیوں میں چار ماہ کیلئے سستے بجلی پیکج کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی توانائی کمیٹی نے سردیوں میں چار مہینوں کیلئے سستے بجلی پیکج کی منظوری دے دی۔ وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پیکج کی منظوری دی مزید پڑھیں

تین دہشتگرد گروپ اب بھی افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کررہے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ تین دہشتگرد گروپ اب بھی افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کررہے ہیں۔ تاجک صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ایس سی او کے انعقاد پر تاجک صدر مزید پڑھیں

پی آئی اے کا ہفتے کو اسلام آباد اور کابل کے درمیان چارٹرڈ پرواز چلانے کا اعلان

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے ہفتے کو اسلام آباد اور کابل کے درمیان ایک اور چارٹرڈ پرواز چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اس پرواز کے ذریعے بڑی تعداد میں افغان صحافی اور مزید پڑھیں

’مکمل کہانی نہیں بتائی جارہی‘، مزید انٹرنیشنل کرکٹرز کی نیوزی لینڈ پر تنقید

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے میچ شروع ہونے سے قبل اچانک سیریز ملتوی کرنے کے اعلان پر تنقید کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ پاکستانی اور انٹرنیشنل کرکٹرز نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے اس فیصلے پر مزید پڑھیں

طالبان کی مدد بھارتی پروپیگنڈا ہے، پاکستان نے افغان فوج کو لڑنے سے منع کیا تھا؟ وزیراعظم

دوشبنے: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کی واحد صورت ایک مشترکہ حکومت ہے۔ روسی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کہا طالبان نے 20 برسوں میں بہت کچھ مزید پڑھیں

حکومت کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ

حکومت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور سمندر پار پاکستانیوں کے لیے انٹرنیٹ ووٹنگ کے قوانین موجود ہیں۔ مجوزہ بل میں مزید پڑھیں

ملک میں مسلسل تیسرے روز کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے کم

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 68 افراد انتقال کر گئے اور 2928 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں