تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال بہاول نگر میں آکسیجن اور بجلی نہ ہونے کی وجہ سے مبینہ طور پر 3نومولود انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق، جاں بحق ہونے والے تینوں بچے چلڈرن وارڈ میں زیر علاج تھے، نومولود بچوں کے مزید پڑھیں
سعودی وزارت حج عمرہ کا کہنا ہےکہ مسجد نبویؐ میں فرض نماز کی ادائیگی کے لیے اجازت نامہ ضروری نہیں۔ وزارت حج و عمرہ کا کہناہےکہ مسجد نبویؐ میں آنے والوں کےلیے ویکسین کی دو خوراکیں لگوانا لازمی ہیں۔ وزارت مزید پڑھیں
وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 123روپے 30 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 66 افراد انتقال کر گئے اور 3012 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان کے مسئلے پر مسلسل پاکستان سے رابطے میں ہے، پاکستان کی بھی طالبان سے وہی توقعات ہیں جوعالمی برادری اور امریکاکی ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ کے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر تاجکستان جائیں گے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا وسط ایشیائی ملک کا یہ تیسرا دورہ ہے، دورے کے دوران اعلیٰ سطح مزید پڑھیں
پنجاب اور خیبرپختو نخوا میں کورونا وبا کے باعث بند تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے کورونا کیسز میں اضافے پر 6 ستمبر کو صوبے میں تعلیمی ادارے بند کیے تھے تاہم آج سے پنجاب بھر کے مزید پڑھیں
پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73افراد انتقال کر گئے اور 2714 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا کہنا ہے کہ اداکار عمر شریف جو جلد امریکی ویزا جاری ہوجائے گا۔ شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم آفس نے ویزے کےتمام کوائف متعلقہ سفارتخانے بھجوادیے ہیں، مزید پڑھیں
افغانستان نے طورخم کے راستے پاکستانی شہریوں کے داخلے پرپابندی لگادی۔ افغان بارڈرپولیس کے مطابق طورخم کے راستے پاکستانی شہریوں کے افغانستان داخلے پرپابندی عائد کردی گئی ہے اور یہ پابندی تاحکم ثانی رہے گی۔ افغان بارڈرپولیس کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں